دیکھ لیں پیر ساحب عام مرید نہیں رکھتے بلکہ سلطان والی پوسٹ کے لوگ مرید رکھتے ہیں۔
میں نہیں سمجھ پارہا مرید کو چار کی کیسےچڑھی جبکہ پیر صاحب دو پر ہی ہائے اللہ بس کر اللہ کہنے لگےمرید تو عظیم ہے کیونکہ مرید سلطان جو ٹھرا
ہم نے بھی اسٹرابری نوش فرمائی ہےآج سلطانِ الغزالی تازہ بتازہ اپنے باغت کے بیر نوش فرما رہیں