مس یو

محمد نبیل خان

وفقہ اللہ
رکن
السلام علیکم
آج میں نئی لڑی شروع کر رہا ہوں ۔ یہ ہر فورم میں موجود ہے ۔
جس میں آپ نے بتانا ہو گا کہ آپ کس کو مس کر رہے ہیں ۔

میں مس کر رہا ہوں اسد اللہ شاہ صاحب کو نا معلوم کس بھیڑ میں گم ہو گے ہیں ۔ ~^o^~
 

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
ویسے آپس کی بات ھے آج کل شعیب نواز بھائی بھی مس ہو رھے ہیں
Z11.gif
 

أضواء

وفقہ اللہ
رکن
محمد نبیل خان نے کہا ہے:
أضواء نے کہا ہے:
نور بھیا کو
اسلام علیکم اضواء جی
کیا نور بھائی سے آپ کا رابطہ ہے ؟ آپ انہیں کہیں کہ یہاں سب آپ کو مس کر رہے ہیں ۔


جی ہم الغزالی پر نور بھیا کی دعوت پر ہی آئے ہیں ۔۔۔۔ شاید وہ بہت مصروف ہونگے ۔۔۔


اردو نامہ فورم پر اپنی خیریت کی اطلاع دیتے تھے پر کافی دن ہو چکے انہیں غیب ہوئے

خدا خیر کرے ۔۔۔
 

اسداللہ شاہ

وفقہ اللہ
رکن
محمد نبیل خان نے کہا ہے:
السلام علیکم
آج میں نئی لڑی شروع کر رہا ہوں ۔ یہ ہر فورم میں موجود ہے ۔
جس میں آپ نے بتانا ہو گا کہ آپ کس کو مس کر رہے ہیں ۔

میں مس کر رہا ہوں اسد اللہ شاہ صاحب کو نا معلوم کس بھیڑ میں گم ہو گے ہیں ۔ ~^o^~
میرے تو خیال میں بکری میں گم ہوگئے ہیں
ویسے یہ بہت شرمیلی بات ہے
 

اسداللہ شاہ

وفقہ اللہ
رکن
محمدداؤدالرحمن علی نے کہا ہے:
میں سب کو مس کر رہا ہوں

اسد بھائی سے بات کرنے کی کافی کوشش کی لیکن شاید وہ اس ٹائم ڈیوٹی پے ہیں
آپ بھی عجیب انسان ہیں کافی میں پیتا نہیں تو آپ چائے کی کوشش کرلیتے چلیں پھر کبھی آپ کی طرف چکر لگا تو پھر آپ کو چکر دونگا۔
 

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
اسداللہ شاہ نے کہا ہے:
محمدداؤدالرحمن علی نے کہا ہے:
میں سب کو مس کر رہا ہوں

اسد بھائی سے بات کرنے کی کافی کوشش کی لیکن شاید وہ اس ٹائم ڈیوٹی پے ہیں
آپ بھی عجیب انسان ہیں کافی میں پیتا نہیں تو آپ چائے کی کوشش کرلیتے چلیں پھر کبھی آپ کی طرف چکر لگا تو پھر آپ کو چکر دونگا۔

السلام علیکم

میں انتظار میں رہوں گا
 
Top