وہ تجھے بھول گئے تجھ پہ یہ لازم ہے امیر آگ لگا، نام نہ لے، یاد نہ کر
ض ضرب فاروقی وفقہ اللہ رکن اکتوبر 1, 2012 #21 وہ تجھے بھول گئے تجھ پہ یہ لازم ہے امیر آگ لگا، نام نہ لے، یاد نہ کر
م محمد نبیل خان وفقہ اللہ رکن اکتوبر 2, 2012 #22 یاد اس کی خوب نہیں میر باز آ ناداں وہ جی سے بھلایا نا جائے گا
م محمد نبیل خان وفقہ اللہ رکن اکتوبر 3, 2012 #24 بے لگام بھائی سیما جی کو لانے نکلے تھے دیکھو کہاں تک کامیابی ہوتی ہے
محمدداؤدالرحمن علی خادم Staff member منتظم اعلی اکتوبر 3, 2012 #25 آج کل بے لگام بھائی خود بھت کم نظر آتے ہیں
محمدداؤدالرحمن علی خادم Staff member منتظم اعلی اکتوبر 3, 2012 #29 اللہ تعالٰی آپ کو صحت کاملہ عاجلہ مستمر عطافرمائے آمین