مس یو

أضواء

وفقہ اللہ
رکن
محمد نبیل خان نے کہا ہے:
اضواء جی کو غائب ہونے کا دورہ پڑا ہے ۔ اللہ کرے جلدی حاضر ہو جائیں



باپ رے باپ ۔۔۔۔ میں غیب نہیں تھی بلکہ ماسم کا مزہ لے رہی تھی ۔۔۔

بہت ہی اچھا موسم چل رہا ہے ہمارے پاس

کبھی شبنم تو کبھی ہلکی ہلکی بارش اور پھر گھٹائیں ۔
 
Top