میرے تمام ارکا ن بھائیوں سے ایک عرض ہے کہ میرا ارادہ ہے کہ ایک ایسا سلسلہ شروع کیا جائے جو کے سوال وجواب کی صورت میں ہو جس میں قرآن شریف و سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم اور دیگر اسلامی معلومات کاسلسہ ہو جس کانام ہوگا سوال میرا جواب آپ کا تو بھائیو کیا ارادہ ہے آپ کا اپنے رائے سے مجھے مطلع فرمائیں مگرہاں سوچ لو مزہ بہت آئیگا شکریہ مجھے انتطار رہیگا الاانتظار اشد من القتل آپکابھائی محمد اشرف