ماہانہ بر قی جریدہ افکار قاسمی 1

سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

عامر

وفقہ اللہ
رکن
ماہانہ بر قی جریدہ افکار قاسمی

الحمد للہ احباب کی دعاؤں سے ماہنامہ افکار قاسمی برقی جریدہ پیش خدمت ہے اپنی قیمتی آرا سے سے نوازیں تاکہ آئندہ شمارہ میں مزید بہتری لائی جا سکے ۔
والسلام

سیفی خان

وفقہ اللہ
رکن
RE: ماہانہ بر قی جریدہ افکار قاسمی

ماشاء اللہ ۔ ۔ افکار قاسمی کی پوری ٹیم مبارکباد کی مستحق ہے جنہوں نے انتھک محت کی اور بالآخر پہلا شمارہ آہی گیا ۔ ۔ اللہ افکار قاسمی کو د ن دگنی رات چگنی ترقی عطا فرمائے آمین
جزاک اللہ خیرا ۔ ۔۔
 
محمد نبیل خان

وفقہ اللہ
رکن
RE: ماہانہ بر قی جریدہ افکار قاسمی

اللہ کریم ہم سب کو بے لوث دینِ اسلام کی خدمت کی توفیق عطاء فرمائے آمین ۔
افکارِ قاسمی بہت ہی پیارا میگزین ہے اور پوری ٹیم مبارکباد کی مستحق ہے
باالخصوص
مولانا احمد قاسمی صاحب کو مبارک ہو جن کے جزبہ صادق کی بدولت افکارقاسمی منظر عام پہ آہی گیا ۔ اور قاسمی صاحب کے ساتھ ساتھ عامر بھائی جو ایک باکمال نوجوان ہیں جنہوں نے اپنی تمام تر خدمات “ الغزالی فورم “ کے لئے وقف کر رکھی ہیں اور داودالرحمان علی بھائی اور احمد عدیل غزالی صاحب کو بھی مبارک ہو جن کی انتھک محنتوں کا ثمر آج افکارقاسمی کی شکل میں ہمارے سامنے موجود ہے ۔ اور ان سب کے ساتھ ہمارے سیفی خان صاحب کو بھی بہت بہت مبارک ہو جو افکارِقاسمی کے ایڈیٹر ہیں ۔ان سب “ الغزالی فورم “ کے چمکتے ستاروں کو میں دل کی اے اتھاہ گہرایوں سے بصد تعظیم و تکریم مبارکباد پیش کرتا ہوں ۔ جن کی چمک سے چمکتا ہوا افکارِقاسمی ہمارے سامنے موجود ہے اور اللہ کریم سے دعا گو ہوں کہ وہ اس کوشش کو شرف قبولیت سے نوازے آمین ثم آمین یارب العٰلمین
وصلی اللہ علی حبیبہ سیدنا محمد واٰلہ وسلم
 
احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
RE: ماہانہ بر قی جریدہ افکار قاسمی

محمد نبیل خان نے کہا ہے:

اور خود جناب خان صاحب “سب اڈیٹر“ ہیں میری اور الغزالی فیملی کی طرف سے خان صاحب کو خوب خوب “ مبارک باد“ ہم امید کرتے ہیں اگلا شمارہ بڑا خوبصورت نکالیں گے۔
میری سعی بھی انہیں کے کرم کا صدقہ ہے
قدم یہ اٹھتے نہیں ہیں اٹھوائے جاتے ہیں
 
ذیشان نصر

وفقہ اللہ
رکن
RE: ماہانہ بر قی جریدہ افکار قاسمی

بہت دیر کی مہرباں آتے آتے.
افکار قاسمی کی تمام ٹیم کو مبارک. اللہ اس جریدے کو دائم آباد رکھے
 
مفتی رضوان یونس،

وفقہ اللہ
رکن
RE: ماہانہ بر قی جریدہ افکار قاسمی

ماشاء اللہ
افکار قاسمی کی تمام ٹیم کو بہت بہت مبارک ہو
مولانا احمد قاسمی صاحب کو مبارک ہو جن کے جذ بہ صادق کی بدولت افکارقاسمی ھمارے سامنے موجود ہے
اللہ تعالی اس کوشش کو شرف قبولیت سے نوازے آمین
 
اسداللہ شاہ

وفقہ اللہ
رکن
RE: ماہانہ بر قی جریدہ افکار قاسمی

السلام علیکم
تمام مسلمانوں کو عمومی اور احباب ماہنامہ کو خصوصی مبارکباد ہو۔
میرا نیٹ ساتھ نہیں دے رہا ورنہ دیکھ کر کچھ تعریفی کلمات ہی لکھ دیتا۔
معذرت خواہ ہوں۔
 
اسداللہ شاہ

وفقہ اللہ
رکن
RE: ماہانہ بر قی جریدہ افکار قاسمی

نیٹ کو ناکامی کا منہ دیکھنا پڑا اور الحمداللہ مجھے ماہنامہ دکھائی دے گیا۔
اللہ دامے، درمے، سخنے حصہ بننے والوں کو جزائے خیر سے نوازے۔ آمین بحق ماذا ماذا صلی اللہ علیہ وسلم
 
بنت حوا

فعال رکن
وی آئی پی ممبر
RE: ماہانہ بر قی جریدہ افکار قاسمی

افکار قاسمی کی تمام ٹیم کو بہت بہت مبارک ہو
اللہ افکار قاسمی کو د ن دگنی رات چگنی ترقی عطا فرمائے آمین
جزاک اللہ خیرا ۔ ۔۔
 
محمد اشرف يوسف

وفقہ اللہ
رکن
RE: ماہانہ بر قی جریدہ افکار قاسمی

افکار قاسمی کی تمام ٹیم کو بہت بہت مبارک ہو
مولانا احمد قاسمی صاحب کو مبارک ہو جن کے جذ بہ صادق کی بدولت افکارقاسمی ھمارے سامنے موجود ہے
اللہ تعالی اس کوشش کو شرف قبولیت سے نوازے آمین
 
بےلگام

وفقہ اللہ
رکن
RE: ماہانہ بر قی جریدہ افکار قاسمی

افکار قاسمی کی تمام ٹیم کو بہت بہت مبارک ہو

ماشاءاللہ
 
پیامبر

وفقہ اللہ
رکن
RE: ماہانہ بر قی جریدہ افکار قاسمی

ماشاء اللہ بہت عمدہ شمارہ تیار کیا ہے ساتھیوں نے۔ امید سے بڑھ کر۔
ڈیزائننگ بھی شاندار رہی۔ مواد ابھی تک پڑھا نہیں ان شاء اللہ پڑھ کر تبصرہ کروں گا۔

مجموعی اعتبار سے بہت شاندار جریدہ ہے۔
خدا رحمت کند ایں عاشقانِ پاک طینت را
 
گلاب خان

وفقہ اللہ
رکن
RE: ماہانہ بر قی جریدہ افکار قاسمی

ماشااللہ بھت خوب میری طرف سے سب مھنت کرنے والو کو دل کی گھرایو سے مبارک باد اللہ آپ سب کی مھنت لگن کو قبول کرے مزید مھنت کی ہمت دے آمین
imagehost
imagehost
 
مولانانورالحسن انور

رکن مجلس العلماء
رکن مجلس العلماء
RE: ماہانہ بر قی جریدہ افکار قاسمی

افکا ر قاسمی ہے یا گلزار قاسمی ۔۔۔۔۔ یا پیار قاسمی ۔۔۔۔۔یا دیدار قاسمی ۔۔۔۔۔۔
سدا فکر میں عروج رہے۔۔۔۔۔ گلزار میں نہک رہے۔۔۔۔۔ پیار میں خلوص رہے ۔۔۔۔ دیدار میں چاھت رہے

بھائی ہماری طرف سے بھی سب کو مبارک
 
سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
Top