زرداری کو سلام لکھ بھیجا

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
میں نے زرداری کو سلام لکھ بھیجا
وطن و قوم کا حال تمام لکھ بھیجا

میں نے پوچھا "صدر تم کیسے بنے؟"
اس نے زوجہ کا قتلِ عام لکھ بھیجا

پوچھا ۔ شہباز و نواز کو نااہل کیوں کیا؟
اس نے بہت پرانا "انتقام " لکھ بھیجا

پوچھا ۔ "عمران سے کوئی خطرہ ہے ؟"
اس نے "اسٹیبلشمنٹ کا کام " لکھ بھیجا

پوچھا ۔ کب چھوڑو گے کرسی کی جان؟
اس نے "بس قیامت کی شام " لکھ بھیجا

سوئس اکاونٹ کی تفصیل پوچھی تو
بےشرمی سے "جھوٹا الزام " لکھ بھیجا

میں نے پوچھا ۔ زکوٰ ۃ‌کس کو دینی ہے ؟
کمینے ذلیل نے اپنا ہی نام لکھ بھیجا


بشکریہ: فیس بک
 

سارہ خان

وفقہ اللہ
رکن
میں نے پوچھا ۔ زکوٰ ۃ‌کس کو دینی ہے ؟
کمینے ذلیل نے اپنا ہی نام لکھ بھیجا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
:->~~ :->~~ :->~~
 
Top