انجینئرفانی صاحب کا تعارف

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
السلام علیکم محترم انجینئرفانی صاحب !

آپ کو الغزالی پر خوش آمدید۔

الغزالی کی روایات کے مطابق آپکی خدمت میں دلچسپ تعارفی پرچہ پیش کیا جاتا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ سب صارفین کو آپکے بارے میں جاننے کے موقع مل سکے۔ نوازش ہوگی۔

پرچہ الغزالی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان

خوبصورتی سے سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں
پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن
نوٹ: خوشخطی کے الگ نمبر ہوں گے

1. آپ کا مکمل اِسمِ گرامی ؟

2۔ لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟

3. آپ کی تاریخِ پیدائش ؟

4. آپ دنیا کے کس ملک اور شہر میں اقامت پذیر ہیں؟

5. آپ کی تعلیمی قابلیت کیا ہے ؟

6. آپ کا پیشہ کیا ہے ؟ اگر طالب علم ہے تو کس شعبے میں اور کہاں زیرِ تعلیم ہیں ؟

7. مالی اعتبار سے آپ کتنے مستحکم ہیں ؟ مضبوط درجہ، درمیانہ درجہ ، کمزور درجہ

8. والدین بقید حیات ہیں ؟

9. بہن بھائیوں میں آپ کا کونسا نمبر ہے ؟

10. آپ اجتماعیت پسند ہیں یا انفرادیت پسند؟

11. گرامی قدر کے مزاج میں نری سنجیدگی ہی سنجیدگی ہے یا مزاح بھی پایا جاتا ہے یا پھر دونوں وقت کی ضرورت کے لحاظ سے ؟

12. کتنی زبانوں سے آپ کو آشنائی ہے اور کتنی پر عبور حاصل ہے ؟اور ان میں سے پسندیدہ کونسی ہے ؟

13. اپنے پسندیدہ کھیلوں کے نام اور پسندیدگی کی وجہ ذکر کریں۔

14. اپنے من پسند کھانوں سے ہمیں بھی متعارف کروائیے ؟

15. آپ کے روزمرہ کے مشاغل کیا ہیں ؟

16. یہ تو طے ہے کہ دُنیا میں ہر اِنسان کو غصہ آتا ہے مگر کیا آپ یہ بتانا پسند کریں گے کہ جب آنجناب کو غصہ آتا ہے تو کیا گل کھلاتے ہیں ؟

17. دوسروں کی خوشی آپ کے لیے کیا معنی رکھتی ہے؟ اور کیا آپ لوگوں کو خوش رکھنے کی کوشش کرتے ہیں ؟

18. ایسا کون سا کام ہےجس کو سرانجام دیکر آپ کو قلبی مسرت ہوتی ہے؟

19. زندگی میں تمام رشتے اللہ تعالیٰ کی نعمت ہے مگر ان میں سے کون سی ہستی آپ کے دِل پر ناز کرتی ہے؟

20. ایسی کون سی باتیں ہیں جو آپ کو اچھی نہیں‌لگتیں؟

21. آپ کو اپنی کون سی عادت انتہائی ناگوار لگتی ہے؟

22. حُسن، دولت ، شہرت اور عزت میں سےکسی ایک کا انتخاب کریں؟

23. کیا آپ کو روزمرہ دوست بنانے اچھے لگتے ہیں یا جو پہلے سے ہیں ان کے ساتھ دوستی نبھانا؟

24. آپ پریشان ہوں تو کیا کرتے ہیں ؟

25. فارغ وقت میں آپ کیا کرنا پسند فرماتے ہیں؟

26- آپ کے پسندیدہ رکن کون ہے؟

27. الغزالی میں وہ کون سے رُکن ہیں جن کی تحریر آپ پر اثر رکھتی ہے؟

28. الغزالی سے آپ کو کیا فائدہ پہنچا ؟


29. کسی کے ساتھ پہلی مُلاقات میں آپ سامنے والے میں کیا ملاحظہ کرتے ہیں ؟

30. وہ کون ہے جسے آپ اپنی ہربات کے متعلق باخبر رکھتے ہیں ؟

31. اِس پُرفتن دور میں دُنیا کے مجموعی حالات کو دیکھ کر آپ کیا سوچتے ہیں؟

32. بچپن کو یاد کر کے خوش ہوتے ہیں یا اَفسردہ ؟

33. مسقبل میں کیا کچھ کرنے کا عزم رکھتے ہیں ہمیں بھی اس سے آگاہ کیجئے ہوسکتا ہے آپ کو اِس مجلس سے کوئی ہمنوا مل جائے ؟

34۔آجکل کیاشغل ہے؟

35۔ الغزالی سے تعارف کیسے ہوا؟



یا



اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی بھی 30 وجوہات بیان کریں۔
 

انجینئرفانی

وفقہ اللہ
رکن
1. آپ کا مکمل اِسمِ گرامی ؟
فرحان اشرف
2۔ لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
انجینئرفانی
3. آپ کی تاریخِ پیدائش ؟
20-11-1991
4. آپ دنیا کے کس ملک اور شہر میں اقامت پذیر ہیں؟
بھاول نگر(پنجاب۔ پاکستان)
5. آپ کی تعلیمی قابلیت کیا ہے ؟
ڈپلومہ آف ایسوسی ایٹ انجینئر
6. آپ کا پیشہ کیا ہے ؟ اگر طالب علم ہے تو کس شعبے میں اور کہاں زیرِ تعلیم ہیں ؟
ملازمت(پنجاب پولیس)
7. مالی اعتبار سے آپ کتنے مستحکم ہیں ؟ مضبوط درجہ، درمیانہ درجہ ، کمزور درجہ
درمیانہ درجہ
8. والدین بقید حیات ہیں ؟
الحمد للہ بقید حیات ہیں
9. بہن بھائیوں میں آپ کا کونسا نمبر ہے ؟
چوتھا
10. آپ اجتماعیت پسند ہیں یا انفرادیت پسند؟
اجتماعیت
11. گرامی قدر کے مزاج میں نری سنجیدگی ہی سنجیدگی ہے یا مزاح بھی پایا جاتا ہے یا پھر دونوں وقت کی ضرورت کے لحاظ سے ؟
دونوں وقت کی ضرورت کے لحاظ سے
12. کتنی زبانوں سے آپ کو آشنائی ہے اور کتنی پر عبور حاصل ہے ؟اور ان میں سے پسندیدہ کونسی ہے ؟
تین زبانوں سے آشنائی،دو پر عبور اوراردو پسندیدہ زبان یے
13. اپنے پسندیدہ کھیلوں کے نام اور پسندیدگی کی وجہ ذکر کریں۔
بیڈ منٹن پسندیدہ کھیل ہے،صاف ستھرا کھیل یے
14. اپنے من پسند کھانوں سے ہمیں بھی متعارف کروائیے ؟
تازہ سبزی اور گوشت
15. آپ کے روزمرہ کے مشاغل کیا ہیں ؟
غیر نصابی کتب کا مطالعہ کرنا
16. یہ تو طے ہے کہ دُنیا میں ہر اِنسان کو غصہ آتا ہے مگر کیا آپ یہ بتانا پسند کریں گے کہ جب آنجناب کو غصہ آتا ہے تو کیا گل کھلاتے ہیں ؟
صبر کرتا ہوں
17. دوسروں کی خوشی آپ کے لیے کیا معنی رکھتی ہے؟ اور کیا آپ لوگوں کو خوش رکھنے کی کوشش کرتے ہیں ؟
اپنی خوشی سے دوسروں کی خوشی مقدم رکھتا ہوں
18. ایسا کون سا کام ہےجس کو سرانجام دیکر آپ کو قلبی مسرت ہوتی ہے؟
لوگوں کی مدد کر کے
19. زندگی میں تمام رشتے اللہ تعالیٰ کی نعمت ہے مگر ان میں سے کون سی ہستی آپ کے دِل پر ناز کرتی ہے؟
ماں
20. ایسی کون سی باتیں ہیں جو آپ کو اچھی نہیں‌لگتیں؟
جھوٹ،چغلی،گالی اورغیبت
21. آپ کو اپنی کون سی عادت انتہائی ناگوار لگتی ہے؟
غصہ کرنا
22. حُسن، دولت ، شہرت اور عزت میں سےکسی ایک کا انتخاب کریں؟
عزت
23. کیا آپ کو روزمرہ دوست بنانے اچھے لگتے ہیں یا جو پہلے سے ہیں ان کے ساتھ دوستی نبھانا؟
جو پہلے سے ہیں ان کے ساتھ دوستی نبھانااچھا لگتا ہے
24. آپ پریشان ہوں تو کیا کرتے ہیں ؟
اللہ کا ذکر
25. فارغ وقت میں آپ کیا کرنا پسند فرماتے ہیں؟
غیرنصابی کتب کا مطالعہ کرنا
26- آپ کے پسندیدہ رکن کون ہے؟

27. الغزالی میں وہ کون سے رُکن ہیں جن کی تحریر آپ پر اثر رکھتی ہے؟

28. الغزالی سے آپ کو کیا فائدہ پہنچا ؟
نئی معلومات حاصل ہوئیں
29. کسی کے ساتھ پہلی مُلاقات میں آپ سامنے والے میں کیا ملاحظہ کرتے ہیں ؟
انداز گفتگو
30. وہ کون ہے جسے آپ اپنی ہربات کے متعلق باخبر رکھتے ہیں ؟

31. اِس پُرفتن دور میں دُنیا کے مجموعی حالات کو دیکھ کر آپ کیا سوچتے ہیں؟
امید اچھے حالات کے آنے کی
32. بچپن کو یاد کر کے خوش ہوتے ہیں یا اَفسردہ ؟
خوش
33. مسقبل میں کیا کچھ کرنے کا عزم رکھتے ہیں ہمیں بھی اس سے آگاہ کیجئے ہوسکتا ہے آپ کو اِس مجلس سے کوئی ہمنوا مل جائے ؟
نفع بخش علم یر اک تک پینچانا
34۔آجکل کیاشغل ہے؟
انٹرنیٹ پر
35۔ الغزالی سے تعارف کیسے ہوا؟
اردو انسائیکلوپیڈیا کے ذریعے
 
Top