دوا ہی کافی ہے

رجاء

وفقہ اللہ
رکن
ایک شخص نے شہر سے باہر سنسان سڑک پر ایک شناسا ڈاکٹر کو دیکھا ‘ جو بہت تیزی سے چلاجارہا تھا۔ اس کے ہاتھ میں بیگ اور کندھے پر بندوق لٹک رہی تھی ۔
اس شخص نے ڈاکٹر سے پوچھا ۔ آپ اتنی تیزی سے کہاں جارہے ہیں ؟ ڈاکٹر نے جواب دیا۔ قریب کے گاؤں میں ایک مریض کو دیکھنا ہے ۔
اس شخص نے برجستہ جواب دیا ۔
مریض کے لیے آپ کی دوا ہی کافی ہے ۔۔۔۔۔۔۔ پھر اس بندوق کی کیا ضٍرورت ہے ۔
 

محمد نبیل خان

وفقہ اللہ
رکن
حسن خان نے کہا ہے:
پھر اس بندوق کی کیا ضٍرورت ہے ۔
:-(||> :-(||> :->~~ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔[]---
اگر کوئی کسر باقی رہ جائے تو بندوق استعمال کی ضرورت پڑھ سکتی ہے ۔ سمجھدار ڈاکٹر ہے ۔ ۔ ۔ انسان کو آخر مرنا ہی تو ہے :(tv) :->~~
 
Top