Saat74 جی کا تعارف

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
السلام علیکم محترم Saat74 صاحب !

آپ کو الغزالی پر خوش آمدید۔

الغزالی کی روایات کے مطابق آپکی خدمت میں دلچسپ تعارفی پرچہ پیش کیا جاتا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ سب صارفین کو آپکے بارے میں جاننے کے موقع مل سکے۔ نوازش ہوگی۔

پرچہ الغزالی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان

خوبصورتی سے سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں
پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن
نوٹ: خوشخطی کے الگ نمبر ہوں گے

1. آپ کا مکمل اِسمِ گرامی ؟

2۔ لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟

3. آپ کی تاریخِ پیدائش ؟

4. آپ دنیا کے کس ملک اور شہر میں اقامت پذیر ہیں؟

5. آپ کی تعلیمی قابلیت کیا ہے ؟

6. آپ کا پیشہ کیا ہے ؟ اگر طالب علم ہے تو کس شعبے میں اور کہاں زیرِ تعلیم ہیں ؟

7. مالی اعتبار سے آپ کتنے مستحکم ہیں ؟ مضبوط درجہ، درمیانہ درجہ ، کمزور درجہ

8. والدین بقید حیات ہیں ؟

9. بہن بھائیوں میں آپ کا کونسا نمبر ہے ؟

10. آپ اجتماعیت پسند ہیں یا انفرادیت پسند؟

11. گرامی قدر کے مزاج میں نری سنجیدگی ہی سنجیدگی ہے یا مزاح بھی پایا جاتا ہے یا پھر دونوں وقت کی ضرورت کے لحاظ سے ؟

12. کتنی زبانوں سے آپ کو آشنائی ہے اور کتنی پر عبور حاصل ہے ؟اور ان میں سے پسندیدہ کونسی ہے ؟

13. اپنے پسندیدہ کھیلوں کے نام اور پسندیدگی کی وجہ ذکر کریں۔

14. اپنے من پسند کھانوں سے ہمیں بھی متعارف کروائیے ؟

15. آپ کے روزمرہ کے مشاغل کیا ہیں ؟

16. یہ تو طے ہے کہ دُنیا میں ہر اِنسان کو غصہ آتا ہے مگر کیا آپ یہ بتانا پسند کریں گے کہ جب آنجناب کو غصہ آتا ہے تو کیا گل کھلاتے ہیں ؟

17. دوسروں کی خوشی آپ کے لیے کیا معنی رکھتی ہے؟ اور کیا آپ لوگوں کو خوش رکھنے کی کوشش کرتے ہیں ؟

18. ایسا کون سا کام ہےجس کو سرانجام دیکر آپ کو قلبی مسرت ہوتی ہے؟

19. زندگی میں تمام رشتے اللہ تعالیٰ کی نعمت ہے مگر ان میں سے کون سی ہستی آپ کے دِل پر ناز کرتی ہے؟

20. ایسی کون سی باتیں ہیں جو آپ کو اچھی نہیں‌لگتیں؟

21. آپ کو اپنی کون سی عادت انتہائی ناگوار لگتی ہے؟

22. حُسن، دولت ، شہرت اور عزت میں سےکسی ایک کا انتخاب کریں؟

23. کیا آپ کو روزمرہ دوست بنانے اچھے لگتے ہیں یا جو پہلے سے ہیں ان کے ساتھ دوستی نبھانا؟

24. آپ پریشان ہوں تو کیا کرتے ہیں ؟

25. فارغ وقت میں آپ کیا کرنا پسند فرماتے ہیں؟

26- آپ کے پسندیدہ رکن کون ہے؟

27. الغزالی میں وہ کون سے رُکن ہیں جن کی تحریر آپ پر اثر رکھتی ہے؟

28. الغزالی سے آپ کو کیا فائدہ پہنچا ؟

29. کسی کے ساتھ پہلی مُلاقات میں آپ سامنے والے میں کیا ملاحظہ کرتے ہیں ؟

30. وہ کون ہے جسے آپ اپنی ہربات کے متعلق باخبر رکھتے ہیں ؟

31. اِس پُرفتن دور میں دُنیا کے مجموعی حالات کو دیکھ کر آپ کیا سوچتے ہیں؟

32. بچپن کو یاد کر کے خوش ہوتے ہیں یا اَفسردہ ؟

33. مسقبل میں کیا کچھ کرنے کا عزم رکھتے ہیں ہمیں بھی اس سے آگاہ کیجئے ہوسکتا ہے آپ کو اِس مجلس سے کوئی ہمنوا مل جائے ؟

34۔آجکل کیاشغل ہے؟

35۔ الغزالی سے تعارف کیسے ہوا؟

یا

اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی بھی وجوہات بیان کریں۔
 
S

Saat74

خوش آمدید
مہمان گرامی
السلام علیکم

1. آپ کا مکمل اِسمِ گرامی ؟
سعید انور۔

2۔ لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
میرا پسندیدہ ہندسہ 74 saat یعنی سعید ایٹ 74،

3. آپ کی تاریخِ پیدائش ؟
03:05:1983۔

4. آپ دنیا کے کس ملک اور شہر میں اقامت پذیر ہیں؟
پاکستان (خیبر پختونخواہ) ضلع دیر(لولئر) ۔

5. آپ کی تعلیمی قابلیت کیا ہے ؟
میٹرک ۔

6. آپ کا پیشہ کیا ہے ؟ اگر طالب علم ہے تو کس شعبے میں اور کہاں زیرِ تعلیم ہیں ؟
پیشی کی لحاظ سے میں درزی اور لوڈر آپریٹر ہوں ( یعنی شاول آپریٹر)۔

7. مالی اعتبار سے آپ کتنے مستحکم ہیں ؟ مضبوط درجہ، درمیانہ درجہ ، کمزور درجہ
ما لی اعتبارسے تقریبا“ درمیانہ کیونکہ میں بے روزگار ہوں۔

8. والدین بقید حیات ہیں ؟
ماشاءاللہ دونوں زندہ ہے۔

9. بہن بھائیوں میں آپ کا کونسا نمبر ہے ؟

اللہ کے کرم سے بھائیوں میں تیسری نمبر پر۔

10. آپ اجتماعیت پسند ہیں یا انفرادیت پسند؟
ظاہر ہیں اجتماعت ۔

11. گرامی قدر کے مزاج میں نری سنجیدگی ہی سنجیدگی ہے یا مزاح بھی پایا جاتا ہے یا پھر دونوں وقت کی ضرورت کے لحاظ سے ؟
مزاح ذیادہ ہوں۔

12. کتنی زبانوں سے آپ کو آشنائی ہے اور کتنی پر عبور حاصل ہے ؟اور ان میں سے پسندیدہ کونسی ہے ؟
عبور توتین زبانوں پر ہے، ( اردو ، پشتو ، انگلش ) لیکن پسندیدہ اردو ہے۔

13. اپنے پسندیدہ کھیلوں کے نام اور پسندیدگی کی وجہ ذکر کریں۔
کرکٹ زیادہ پسند ہے، پسندیدگی کی خاص وجہ نہیں بس جو کھیل ہوں شوق سے کھیلتا ہوں۔

14. اپنے من پسند کھانوں سے ہمیں بھی متعارف کروائیے ؟
پہلے گانے زیادہ سنتا تھا لیکن ابھی کوئی دلچسپی نہیں۔

15. آپ کے روزمرہ کے مشاغل کیا ہیں ؟
نیٹ زیادہ کرتا ہوں ۔

16. یہ تو طے ہے کہ دُنیا میں ہر اِنسان کو غصہ آتا ہے مگر کیا آپ یہ بتانا پسند کریں گے کہ جب آنجناب کو غصہ آتا ہے تو کیا گل کھلاتے ہیں ؟
غصہ تو زیادہ نہیں آتا پرغصے میں صبر اور مسکان زیادہ ہوتا ہے۔

17. دوسروں کی خوشی آپ کے لیے کیا معنی رکھتی ہے؟ اور کیا آپ لوگوں کو خوش رکھنے کی کوشش کرتے ہیں ؟
میرا کوشش ہوتی ہیں کہ دوسروں کو خوش رکھوں کیونکہ دوسروں کے خوشی میں میرا ہی خوشی ہے ۔

18. ایسا کون سا کام ہےجس کو سرانجام دیکر آپ کو قلبی مسرت ہوتی ہے؟
کسی کی ناراضگی کو دور کرنا ۔

19. زندگی میں تمام رشتے اللہ تعالیٰ کی نعمت ہے مگر ان میں سے کون سی ہستی آپ کے دِل پر ناز کرتی ہے؟
ماں باپ ۔

20. ایسی کون سی باتیں ہیں جو آپ کو اچھی نہیں‌لگتیں؟
کسی کا مزاق اڑانا آچھا نہیں لگتا ۔

21. آپ کو اپنی کون سی عادت انتہائی ناگوار لگتی ہے؟

22. حُسن، دولت ، شہرت اور عزت میں سےکسی ایک کا انتخاب کریں؟
عزت

23. کیا آپ کو روزمرہ دوست بنانے اچھے لگتے ہیں یا جو پہلے سے ہیں ان کے ساتھ دوستی نبھانا؟
روزمرہ دوست بنانے اچھے لگتے ہیں ۔

24. آپ پریشان ہوں تو کیا کرتے ہیں ؟
جب بھی پریشان ہوتا ہوں تو نیٹ پر اسلامی سائٹ دیکتا ہوں ۔

25. فارغ وقت میں آپ کیا کرنا پسند فرماتے ہیں؟
فلحال تو میں فرغ ہی ہوں ۔

26- آپ کے پسندیدہ رکن کون ہے؟

27. الغزالی میں وہ کون سے رُکن ہیں جن کی تحریر آپ پر اثر رکھتی ہے؟
میں نیا ہوں بعد میں پتہ چھلیگا ۔

28. الغزالی سے آپ کو کیا فائدہ پہنچا ؟
میں نیا ہوں ۔

29. کسی کے ساتھ پہلی مُلاقات میں آپ سامنے والے میں کیا ملاحظہ کرتے ہیں ؟

30. وہ کون ہے جسے آپ اپنی ہربات کے متعلق باخبر رکھتے ہیں ؟

31. اِس پُرفتن دور میں دُنیا کے مجموعی حالات کو دیکھ کر آپ کیا سوچتے ہیں؟

32. بچپن کو یاد کر کے خوش ہوتے ہیں یا اَفسردہ ؟
اَفسردہ ۔

33. مسقبل میں کیا کچھ کرنے کا عزم رکھتے ہیں ہمیں بھی اس سے آگاہ کیجئے ہوسکتا ہے آپ کو اِس مجلس سے کوئی ہمنوا مل جائے ؟
جو بھی ہوں ۔

34۔آجکل کیاشغل ہے؟
فارغ ۔

35۔ الغزالی سے تعارف کیسے ہوا؟
پسندیدہ اشعار سرچ کرنے سے ۔

یا اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی بھی وجوہات بیان کریں۔
 
Top