تعارف

گلاب خان

وفقہ اللہ
رکن
اسلام علیکم محمدداؤدالرحمن علی صاحب میرا تعارف کہیں کھو گیا ہے یا پہر ڈلیٹ ہو گیا ہے مجھے خیال آیا مینے تعارف کیسی اور ی جگہ لگا دیا ہے اس کو درست جگہ پر لگانے کے لیے سارے تعارف چھان مارے پر میرا تعارف سلمانی ٹوپی کی طرھ نزرو سے اوجھل ہے کیا آپ میری رھنمای کریں گے ۔۔۔۔۔۔ اگر ڈلیٹ کر دیا تو اس کی وجہ امید ہے آپ اس پر توجہ فرمایں گے شکریہ
 

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبر کاتہ

جناب آپ نے اپنا تعارف محمد طیب قاسمی صاحب والے تعارف میں لگا دیا تھا پریشان ہونے کی ضرورت نہیں یہ رہا آپ کا تعارف


بھت ہی خوب لیکن سب راز جان لینا یے بھی اچھی بات نھی ھھھھھا مے اپنا تعارف سیدے سے انداز مے کر واوں گا نام میرا محمد اکرام ہے زات اعوان عمر 35 سال شادی شدھ ہو چار بیٹے ہیں بڑا بیٹا دس سال کا ہے بھن بھایو مے سب سے چھوٹا ہو والد اللہ کو پیارے ہو گے والدھ مجود ہیں بیوی عالمہ ہے خد قاری ہوں شعبہ حفظ سے وابسطہ رھا چودھ سال کی عمر سے سکول کی تعلیم بلکل نھی وجہ حلات نھی تھے اس لیے چھوٹی عمر مے پڑھانا شوروع کر دیا حفظ پانی پتی مے کیا بیس سپارے مصری مے بھی پڑھے پڑھانے کا انداز پانی پتی لھجہ مصری نیٹ پر اردو لکھ کر سایڈے نکال تا رھتا تھا جس پر اردو لنک چیٹ روم ملا ادھر جاکر بھت اچھا لگا پر جب پتا چلا یے قادیانیو کا فورم ہے تو اس کو دفعہ کر دیا اور بے باک بھای کے ساتھ اردو منظر فورم پر آگیا اردو مجھے بس اسی طرح آگی لکھنا اردو لنک پر بزم جی ہوتی تھی سب انھونے سکھای وہ میری استاد ہیں اردو کی اب اردو منظر فورم کو خیر اباد کر کے ادھر آگیا ۔۔۔۔ منافقت سے بھت سخت نفرت دوسط جو مخلص ہو ۔۔۔ دوسطی نبھانی جب تک دوسط چا ھے زیادھ لوگو سے نھی بنتی جس سے بن جاے اس کو اللہ کی طرف سے انعام سمجھتا ہو جب کوی چھوڑ دے اس کو اللہ کی رزا سمجھتا ہو مزاج بھت سیدا گول مول باتو سے نفرت کمزوری سچ بول نا یعنی خد کو کھلی کتاب کی طرح سام نے رکھ دینا اس پر بھت نقصان بھی اٹھا تا ہو پر مزاج بدل نھی پاتا بھت حساس تبیعت ہے نفرت محبت برا بر رکھتا ہو ں دونو مے دوغلا پالیسی نھی اپنا تا شھر راولپنڈی آج کل عملیات کا کام کرتا ہو عرصہ تین سال سے نا امیر نا غریب جو مل جاے اس پر شکر ادا کرتا ہو سیاسی طور پر نون لیگ کو پسند کرتا ہو اسلام دین پر جان قربان کر لیے کے لیے ہر وقت تیار رھتا ہوں اوہ مینے تو سب کچھ بتا دیا۔۔۔۔ بس یے ہی میری کمزوری ہے جس کو مے خد بھی پسند نھی کرتا اس سے مجھے نقسان بھی ہوتا ہے لیکن کیا کرو ں پینتیس کا ہو گیا پر مزاج کو بدل نھی سکا پتا نھی کب سمجھ آے گی سیانے کھتے ہیں جیسا دیس ویسا بیھس اپنا لو تو کامیاب پر مے سیانا نھی بن پایا یے ہی میری بوری عادت ہے اب بھلا انسان سب کچھ اپنا بتا دے اس کی کیا اہمیت رھ جاے گی پر مے خد کو نھی سمجھا پایا بس دوعا کریں مے بھی عقل مند بن جاو ں ھھھھھھا لیں جی مینے تو وہ باتیں بھی لکھ دی جو آپ نے نھی بھی پوچھی اب پتا نھی میری باتیں آپ سب کو پسند بھی آتی ہیں یا نھی اللہ ہی جانے
 
Top