خالد صاحب کا تعارف

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
السلام علیکم محترم خالد صاحب !

آپ کو الغزالی پر خوش آمدید۔ :::^^:::

الغزالی کی روایات کے مطابق آپکی خدمت میں دلچسپ تعارفی پرچہ پیش کیا جاتا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ سب صارفین کو آپکے بارے میں جاننے کے موقع مل سکے۔ نوازش ہوگی۔

پرچہ الغزالی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان

خوبصورتی سے سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں
پرچہ حل کرنے کا وقت: 5 دن
نوٹ: خوشخطی کے الگ نمبر ہوں گے

1. آپ کا مکمل اِسمِ گرامی ؟

2۔ لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟

3. آپ کی تاریخِ پیدائش ؟

4. آپ دنیا کے کس ملک اور شہر میں اقامت پذیر ہیں؟

5. آپ کی تعلیمی قابلیت کیا ہے ؟

6. آپ کا پیشہ کیا ہے ؟ اگر طالب علم ہے تو کس شعبے میں اور کہاں زیرِ تعلیم ہیں ؟

7. والدین بقید حیات ہیں ؟


8. کتنی زبانوں سے آپ کو آشنائی ہے اور کتنی پر عبور حاصل ہے ؟اور ان میں سے پسندیدہ کونسی ہے ؟


9. آپ کے روزمرہ کے مشاغل کیا ہیں ؟

10. آپ پریشان ہوں تو کیا کرتے ہیں ؟

11. فارغ وقت میں آپ کیا کرنا پسند فرماتے ہیں؟



12. اِس پُرفتن دور میں دُنیا کے مجموعی حالات کو دیکھ کر آپ کیا سوچتے ہیں؟



13. مسقبل میں کیا کچھ کرنے کا عزم رکھتے ہیں ہمیں بھی اس سے آگاہ کیجئے ہوسکتا ہے آپ کو اِس مجلس سے کوئی ہمنوا مل جائے ؟

14۔آجکل کیاشغل ہے؟

15۔ الغزالی سے تعارف کیسے ہوا؟



یا



اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی بھی 10 وجوہات بیان کریں۔
 
Top