دل کے ساتھ

مولانانورالحسن انور

رکن مجلس العلماء
رکن مجلس العلماء
اور بھی چیزیں بہت سی لٹ چکی ہیں دل کیساتھ
یہ بتا یا د و ستو ں نے عشق فر مانے کے بعد
اس لے کمرے کی اک اک چیز چیک کرتا ہوں میں
اک تیرے آنے سے پہلے اک تیرے جانے کے بعد​
 

محمد نبیل خان

وفقہ اللہ
رکن
حسن خان نے کہا ہے:
اور بھی چیزیں بہت سی لٹ چکی ہیں دل کیساتھ
یہ بتا یا د و ستو ں نے عشق فر مانے کے بعد
اس لے کمرے کی اک اک چیز چیک کرتا ہوں میں
اک تیرے آنے سے پہلے اک تیرے جانے کے بعد​
چور سے محبت فرمانے کا انجام تو یہی ہو گا نا
 
Top