مسلہ

جنید عمران

وفقہ اللہ
رکن
اسلام علیکم رحمتہ اللہ برکاتہ

میرا ایک سوال ہے کہ مجھ ایک شخص کے پاس کی کھانے کی دعوت آئی اور اس کا مسلہ یہ ہوکے اس نے دعوت دی مگر اس نے جو بیل کاٹا وہ قربانی کا تھا یانی قربانی کے لئے خریدا تھا ۔مگر اس نے عید کے ۳ دنوں میں سے کسی بھی دن قربانی نہیں کی اور اب محرم میں کاٹا اور دعوت کرہا ہیں تو کیا اس کا کھانا جایئز ہے کیا ؟مہربانی کر کے جلد جواب دیجیے
 

مفتی ناصرمظاہری

کامیابی توکام سے ہوگی نہ کہ حسن کلام سے ہوگی
رکن
بسم اللہ الرحمن الرحیم
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ایسے جانورکاصدقہ کرناواجب ہے،قربانی کے ایام گزرجانے کے بعداس کوذبح کرکے کھانایاکسی اورکوکھلاناجائزنہیں ہے۔
واللہ اعلم بالصواب
ناصرالدین مظاہری
مظاہرعلوم
 
Top