مرض کی تشخیص

محمد نبیل خان

وفقہ اللہ
رکن
مریض : مجھے عجیب سی بیماری ہو گئی ہے
جب میری بیوی بولتی ہے تو مجھے کچھ سنائی نہیں دیتا

ڈاکٹر : یہ بیماری نہیں تم پر اللہ کی خاص رحمت ہے
 

احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
چھوٹوں کو بڑوں کی پردہ پوشی کرنا چاہئے ۔کاش بنت حوا سمجھتیں۔۔یہ اندر کی بات ہے ۔نہ چاہتے ہوئے ٹپک پڑی۔
 
Top