موٹی بیوی

مفتی ناصرمظاہری

کامیابی توکام سے ہوگی نہ کہ حسن کلام سے ہوگی
رکن
امام شعبی رحمۃ اللہ علیہ کے پاس ایک شخص آیا اور کہنے لگا : میں نے ایک عورت سے شادی کی ہے۔شادی کے بعد معلوم ہوا ہے کہ وہ لنگڑی ہے۔کیا اس کو اس کے والدین کے گھر واپس بھجوا دوں؟ امام شعبی رحمۃ اللہ علیہ فرمانے لگے:اگر تمہیں بیوی کے ساتھ دوڑ لگانی ہےپھر تو تمہیں ضرور اسے چھوڑ دینا چاہیے،اور اگر ایسا نہیں ہے تو پھر۔۔۔!!
 

احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
بات تو پتہ کی ہے “امام شعبی رحمۃ اللہ علیہ فرمانے لگے:اگر تمہیں بیوی کے ساتھ دوڑ لگانی ہےپھر تو تمہیں ضرور اسے چھوڑ دینا چاہیے،اور اگر ایسا نہیں ہے تو پھر۔۔۔!!
اللہ اپنی رحمت کاملہ نازل فر مائے امام شعبی رحمۃ اللہ علیہ پر ایک گھرانہ تباہ ہو نے سے بچالیا۔
 
Top