نٹ کھٹ بیویوں سے اللہ بچائے

مفتی ناصرمظاہری

کامیابی توکام سے ہوگی نہ کہ حسن کلام سے ہوگی
رکن
ایک نہایت ہی تندرست شخص نے آٹے سے بھری ہوئی بوری اٹھالی،نہایت خوش ہوااورکمال خوشی میں اس نے ایک عددتصویرمحض اس لئے کھنچوالی تاکہ اپنی دبلی پتلی محترمہ کودکھاکریہ جتلاؤں کہ دیکھومیں موٹاضرورہوں مگرکمزورنہیں۔
خوشی خوشی گھرآئے اوراپنی شاہکارتصویراپنی بیوی کودکھائی۔بیوی نے دیکھتے ہی پوچھاکہ اس میں آٹے کی بوری کون سی ہے۔
 
Top