ہنسنا اور رونا ۔ کبھی عبادت کبھی جرم

محمد ارمغان

وفقہ اللہ
رکن
سلطان العارفین شیخ العرب العجم عارف باللہ حضرت اقدس دامت برکاتہم العالیہ نے ارشاد فرمایا کہ:
اللہ کوبھول کر ہنسنا بھی جُرم ہے اور ان کو بھول کر رونا بھی جرم ہے مثلاً کوئی کسی نامحرم عورت یا اَمرد کی یاد میں رو رہا ہے تو یہ مجرم ہے اور اس کے آنسو گدھے کے پیشاب سے زیادہ بدتر ہیں کیونکہ ان آنسوؤں پر اللہ کا غضب برس رہا ہے۔ پس اللہ کی یاد میں ہنسنا بھی عبادت ہے اور ان کی یاد میں رونا بھی عبادت ہے۔
 
Top