نیندکامزہ کب محسوس ہوتاہے؟

مفتی ناصرمظاہری

کامیابی توکام سے ہوگی نہ کہ حسن کلام سے ہوگی
رکن
ویسے توہمارے اراکین کی تعدادہزاروں میں ہے میں ایک سوال کرتاہوں سوچ کرجواب دیں۔
نیندکامزہ کب محسوس ہوتاہے؟
درست اورصحیح جواب دینے والے کونقددعاکے ساتھ ادھاردعاسے بھی نوازاجائے گا۔
 

محمد ارمغان

وفقہ اللہ
رکن
حضرت! مجھے بغیر جواب کے نقد دُعاء سے نواز دیجیے، کیونکہ بڑوں کو اپنے چھوٹوں سے بہت محبت و شفقت ہوا کرتی ہے اس کے صدقے۔۔۔
مزہ تو پھر محسوس کریں گے
 

مولانانورالحسن انور

رکن مجلس العلماء
رکن مجلس العلماء
مفتی ناصرمظاہری نے کہا ہے:
ویسے توہمارے اراکین کی تعدادہزاروں میں ہے میں ایک سوال کرتاہوں سوچ کرجواب دیں۔
نیندکامزہ کب محسوس ہوتاہے؟
درست اورصحیح جواب دینے والے کونقددعاکے ساتھ ادھاردعاسے بھی نوازاجائے گا۔
مدارس کے طلباکو نماز فجر کے بعد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

خادمِ اولیاء

وفقہ اللہ
رکن
عمومی طور پر جب انسان اپنا تزکیہ واصلاح نفس کسی سچے اللہ والے سے کراتاہے
گناہوں سے توبہ تائب ہوکر نیکیوں میں جب عروج اسے نصیب ہوتاہے توپھر ایسے انسان کو جب چاہے نیند میں مزے ملتے ہیں
دوسری طرف گنہگار،شرابی،زانی، بدنظری کرنے والا اور نیٹ کی بدمعاشی دیکھنے اور سننے والا انسان بیچارہ ولیلم 5،10 کھانے کے باوجود نیند نام کے لیے ترستاہے
 
Top