ایک شخص کی دوسرے شخص سے لڑائی ہورہی تھی،معاملہ ہاتھاپائی تک پہنچا،دونوں دل وجان سے ایک دوسرے کوشکست دینے کی بھرپورکوشش کررہے تھے کہ اسی دوران ایک شخص لپکتاہوااُن کے پاس پہنچااورایک ایک پرچہ دونوں کوتھماکرچلتابنا۔اس پرچہ میں لکھاہواتھاکہ۔۔۔۔۔۔۔۔
مفتی ناصرمظاہری نے کہا ہے:ایک شخص کی دوسرے شخص سے لڑائی ہورہی تھی،معاملہ ہاتھاپائی تک پہنچا،دونوں دل وجان سے ایک دوسرے کوشکست دینے کی بھرپورکوشش کررہے تھے کہ اسی دوران ایک شخص لپکتاہوااُن کے پاس پہنچااورایک ایک پرچہ دونوں کوتھماکرچلتابنا۔اس پرچہ میں لکھاہواتھاکہ۔۔۔۔۔۔۔۔لڑنا منع ہے^o^||3
مفتی صاحب نے فتوی دیا ہے کہ لڑنا منع ہےمفتی ناصرمظاہری نے کہا ہے:ایک شخص کی دوسرے شخص سے لڑائی ہورہی تھی،معاملہ ہاتھاپائی تک پہنچا،دونوں دل وجان سے ایک دوسرے کوشکست دینے کی بھرپورکوشش کررہے تھے کہ اسی دوران ایک شخص لپکتاہوااُن کے پاس پہنچااورایک ایک پرچہ دونوں کوتھماکرچلتابنا۔اس پرچہ میں لکھاہواتھاکہ۔۔۔۔۔۔۔۔
اس میں لکھا تھا کہ اور لڑومفتی ناصرمظاہری نے کہا ہے:ایک شخص کی دوسرے شخص سے لڑائی ہورہی تھی،معاملہ ہاتھاپائی تک پہنچا،دونوں دل وجان سے ایک دوسرے کوشکست دینے کی بھرپورکوشش کررہے تھے کہ اسی دوران ایک شخص لپکتاہوااُن کے پاس پہنچااورایک ایک پرچہ دونوں کوتھماکرچلتابنا۔اس پرچہ میں لکھاہواتھاکہ۔۔۔۔۔۔۔۔
آپ دونوں جیتنے کے لیے ایک دوسرے سے لڑائی میں مصروف ہیں، اور نفس و شیطان دونوں تمہیں شکست دینے میں مصروف ہیں۔مفتی ناصرمظاہری نے کہا ہے:ایک شخص کی دوسرے شخص سے لڑائی ہورہی تھی،معاملہ ہاتھاپائی تک پہنچا،دونوں دل وجان سے ایک دوسرے کوشکست دینے کی بھرپورکوشش کررہے تھے کہ اسی دوران ایک شخص لپکتاہوااُن کے پاس پہنچااورایک ایک پرچہ دونوں کوتھماکرچلتابنا۔اس پرچہ میں لکھاہواتھاکہ۔۔۔۔۔۔۔۔
حضرت! اُس “کسی“ میں مجھے بھی شامل فرما لیجیے اور نواز دیجیے۔ مُحسن کسی عنوان سے بھی نواز دے، لیکن ۔۔۔۔۔۔۔چلیں رہنے دیجیے نہیں لکھتا کہیں مِلتے مِلتے ہاتھ نہ مَلنے پڑ جائیں۔ممکن ہے ممتحن صاحب کسی پرترس کھاکرکسی کونمبرسے نوازہی دیں۔’’غرباچہ عجب گربنوازندشاہاں را‘‘۔