ممی سے کیوں شادی کررکھی ہے

مفتی ناصرمظاہری

کامیابی توکام سے ہوگی نہ کہ حسن کلام سے ہوگی
رکن
Banana Dance
باپ نے اپنی گودمیں کھیلتے ہوئے معصوم بچے سے پوچھاکہ بتاؤبیٹاتم شادی کس سے کروگے؟بچے نے معصومیت سے جواب دیاکہ میں تودادی جان سے شادی کروں گا۔باپ نے کہا:نہیں بیٹے وہ میری ماں ہیں،کہیں ماں سے شادی کی جاتی ہی؟بچے نے معصومیت کے ساتھ جواب دیاکہ پھرآپ نے میری ممی سے کیوں شادی کررکھی ہے؟
Banana Dance :-(||>
 
Top