پاگل خانہ

مفتی ناصرمظاہری

کامیابی توکام سے ہوگی نہ کہ حسن کلام سے ہوگی
رکن
پاگل خانہ میں بہت سے پاگل خرمستیاں کررہے تھی،پاگلوں کاڈاکٹرسب کی نقل وحرکت دیکھ رہاتھا،اچانک ایک پاگل بڑی تیزی کے ساتھ اپنے کمرے سے نکلا،ڈاکٹربھی اس کے پیچھے ہولیا،پاگل کافی دورچلنے کے بعدبجلی کے ایک کھمبے کے پاس پہنچااورکھمبے کاآخری سرادیکھنے لگا۔ڈاکٹریہ ساری نقل وحرکت پاگل سے چھپ کردیکھ رہاتھا،پاگل نے ادھرادھرنظردوڑائی ،کوئی نظرنہیں آیا،موقع کوغنیمت سمجھااورجلدی جلدی جیب سے کاغذنکال کراس پرکچھ لکھاپھربڑی تیزی کے ساتھ بجلی کے کھمبے پرچڑھ گیااوراس کے آخری سرے پروہ پرچہ رکھ کراترآیا۔پاگل نے اتنے ہی پربس نہیں کیاتلاش کرکے ایک پتھراٹھایااوردوبارہ کھمبے پرچڑھ کراس پتھرکوکاغذکے اوپررکھ دیاتاکہ اڑنے نہ پائے اوراترکراپنے کمرے میں چلاگیا۔
ڈاکٹرکاتجسس لمحہ لمحہ بڑھتاچلاگیااورسوچنے لگاکہ ضروراس پاگل نے کوئی رازکی بات لکھ کراتنی حفاظت سے دبادیاہی،اس نے ایک لمبی سیڑھی منگوائی،دوچارجیل کے ملازمین کوبلوایا،سب نے سیڑھی پکڑی اورڈاکٹرصاحب خودہی محنت ومشقت کے بعدآخری سرے تک پہنچ کرپتھرہٹایا،نیچے اتری،مڑے ہوئے کاغذکوکھولا۔اس میں لکھاہواتھاکہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔​
 
بنت حوا

فعال رکن
وی آئی پی ممبر
ابھی پہلا معمہ تو حل نہیں ہوا کہ اس کاغز پہ کیا لکھا ھوا تھا آپ ایک اور لے آئے
اب بنے گی دماغ کی دہی^o^||3 ^o^||3 []==[][]==[][]==[]
 
أضواء

وفقہ اللہ
رکن
اس میں لکھاہواتھاکہ۔ہوشیار رہو ہمارے بیچ ایک پاگل آگیا ہے جو اپنے آپ کو ڈاکٹر کہتا ہے :-(||> :-(||>
 
سیفی خان

وفقہ اللہ
رکن
اس پہ لکھا ہوا تھا کہ
اسے واپس اس کی جگہ پر رکھ آؤ ابھی اور بھی پاگل سے دیکھنے آئیں گے
 
zakwan

وفقہ اللہ
رکن
صاحبان قدردان اس معمہ کوحل کرنے کے لئے ہرنمازکے بعد(علاوہ بعدنمازعصر)اول آخردوردشریف اوردس دفعہ سورۂ بقرہ کی تلاوت کریں پھردیکھئے ’’افلاک سے آنے لگے نالوں کے جواب آخر‘‘اور’’اترسکتے کردوں سے قطاراندرقطاراب بھی’’کاعملی مظاہرہ ہوتاہے کہ نہیں؟واہ مفتی صاحب،کیوں سب کوجلانے،تپانے اورستانے میں لگے ہیںخودہی بتادوناں![align=justify]
 
مفتی ناصرمظاہری

کامیابی توکام سے ہوگی نہ کہ حسن کلام سے ہوگی
رکن
آج پاگل کے پرچہ کاآخری دن تھا۔
پاگل خانہ میں بہت سے پاگل خرمستیاں کررہے تھی،پاگلوں کاڈاکٹرسب کی نقل وحرکت دیکھ رہاتھا،اچانک ایک پاگل بڑی تیزی کے ساتھ اپنے کمرے سے نکلا،ڈاکٹربھی اس کے پیچھے ہولیا،پاگل کافی دورچلنے کے بعدبجلی کے ایک کھمبے کے پاس پہنچااورکھمبے کاآخری سرادیکھنے لگا۔ڈاکٹریہ ساری نقل وحرکت پاگل سے چھپ کردیکھ رہاتھا،پاگل نے ادھرادھرنظردوڑائی ،کوئی نظرنہیں آیا،موقع کوغنیمت سمجھااورجلدی جلدی جیب سے کاغذنکال کراس پرکچھ لکھاپھربڑی تیزی کے ساتھ بجلی کے کھمبے پرچڑھ گیااوراس کے آخری سرے پروہ پرچہ رکھ کراترآیا۔پاگل نے اتنے ہی پربس نہیں کیاتلاش کرکے ایک پتھراٹھایااوردوبارہ کھمبے پرچڑھ کراس پتھرکوکاغذکے اوپررکھ دیاتاکہ اڑنے نہ پائے اوراترکراپنے کمرے میں چلاگیا۔
ڈاکٹرکاتجسس لمحہ لمحہ بڑھتاچلاگیااورسوچنے لگاکہ ضروراس پاگل نے کوئی رازکی بات لکھ کراتنی حفاظت سے دبادیاہی،اس نے ایک لمبی سیڑھی منگوائی،دوچارجیل کے ملازمین کوبلوایا،سب نے سیڑھی پکڑی اورڈاکٹرصاحب خودہی محنت ومشقت کے بعدآخری سرے تک پہنچ کرپتھرہٹایا،نیچے اتری،مڑے ہوئے کاغذکوکھولا۔اس میں لکھاہواتھاکہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لکھاہواتھاکہ
یہ کھمبے کاآخری سراہے۔
BananaBanana Dance کیابات ہے Dance کیابات ہے۔اگرمجھے وہ پاگل جائے توFrying Pan Mash یاراس لطیفہ نے دماغ خراب کردیا[]==[]نہیں یارمزہ بھی بہت آیا:->~~
 
Top