کثرت اولاد

مفتی ناصرمظاہری

کامیابی توکام سے ہوگی نہ کہ حسن کلام سے ہوگی
رکن
ایک آدمی اپنے درجن بھر بچوں کے ساتھ چڑیا گھر گیا اور وہاں جاکر نگران سے کہا ، ہمیں زیبرا دیکھنا ہے ۔ نگران نے پوچھا کیا یہ سب بچے آپ کے ہیں ۔جواب ملا " جی ہاں "نگران بولا پھرآپ یہیں رکئے میں زیبرا کو یہیں بلاتا ہوں تاکہ وہ آپ کو دیکھ لے ۔
 

سارہ خان

وفقہ اللہ
رکن
سردارجی اپنے 11 بچوں کیساتھ اپنے دوست کے ہاں پہنچے دوست اتنے افراد کو دیکھ کر پریشان ہو گیا ۔۔۔۔ اور سردار سے کہنے لگا حیا نہیں آئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مطلب تو تھا سبھی لے آے ہو حیا کرو۔۔۔۔۔سرادر جی کی بیٹی کانام بھی حیا تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جھٹ بولے اس کا پیپر تھا اسلے نہیں آئی حیا سردار کی لڑکی کا نام ہے
 
Top