دعا فرمائیں

صدف

وفقہ اللہ
رکن
ہمارے بزرگ نہایت شفیق ،کرم فرما حاجی محمد عنایت اللہ شریف صاحب
گزارش کرہے ہیں تما م قارئین کرام صحت یابی۔ کاروبار میں ترقی اور کچھ الجھے ہوئے مسائل کیلئے دعا فرمائیں ۔خصوصا کل کے دن ایک نہایت کاروباری معاملہ طے ہو نا ہے اس کیلئے خصوصی دعا فرمائیں ۔اللہ تعالیٰ بہتری کا معاملہ فرمائے ،تمام امور حسن خوبی طے ہو جا ئیں۔ والسلام
 

راجہ صاحب

وفقہ اللہ
رکن
اللہ سبحان و تعالٰی عنایت صاحب پر اپنی رحمت فرمائیں اور ان کی تمام جائز حاجات کو پورا فرمائیں آمین
 

تانیہ

وفقہ اللہ
رکن
اللہ تعالی حاجی محمد عنایت اللہ شریف صاحب پہ اپنا خاص کرم کرے اور انکی تمام جائز حاجات پوری فرمائے۔۔۔آمین
 
Top