خرگوش اور لوہار

محمد نبیل خان

وفقہ اللہ
رکن
ایک خرگوش روز لوہار کی دکان پہ جاتا اور کہتا
گاجر ہے ؟
لوہار انکار کر دیتا ۔
ایک دن لوہار کو بہت غصہ آیا اور اسنے
خرگوش کے دانت توڑ دئے اور بولا کہ
اب تو گاجر کھا کر دکھا ۔

پھر

پھر
اگلے دن خرگوش آیا اور لوہار سے بولا


































گاجر کا حلوہ ہے ؟
 
Top