سردار کے کان ۔ ۔ ۔

محمد نبیل خان

وفقہ اللہ
رکن
سردار کے دونوں کان جل گئے ۔۔ ۔ ڈاکٹر کے پاس گیا

ڈاکٹر : تمہارے کان کیسے جل گئے ؟

سردار : میں قمیض استری کر رہا تھا کہ فون آ گیا

میں نے غلطی سے فون کی جگہ استری کان سے لگا لی ۔

ڈاکٹر : دوسرا کان کیسے جلا؟

سردار ؟ جناب ایمبولینس بلانے کے لئے بھی تو

فون کرنا تھا ۔
 
Top