دو تالاب

سیفی خان

وفقہ اللہ
رکن
سردار جی نے نیا گھر بنوایا اور سب دوستوں کی دعوت کی۔

گھر کا ایک ایک کونہ دوستوں کو دکھایا۔ چلتے چلتے پچھلی جانب واقع لان میں پہنچ گئے، جہاں پانی کے دو تالاب تھے۔ ایک میں پانی تھا اور فوارے چل رہے تھے، دوسرا بالکل خشک۔

پانی والے تالاب کی طرف اشارہ کر کے سردار جی نے کہا: اے تالاب میں اپنے نہاون واسطے بنوایا جے۔

ایک دوست پوچھتا ہے: سردار جی! اے دُوجا سکا تالاب کس واسطے بنوایا جے؟

سردار جی جواب دیتے ہیں: کدی بندے دا نہاون نوں دل نئیں وی کردا۔
 
Top