آپریشن

سیفی خان

وفقہ اللہ
رکن
ایک ڈاکٹر مریض کے پیچھے بھاگ رہا تھا تو لوگوں نے پوچھا۔"کیا ہوا؟"
ڈاکٹر نے بے بسی سے کہا۔"چوتھی بار ایسا ہوا ہے کہ کم بخت دماغ کا آپریشن کروانے آتا ہے اور بال کٹوا کر بھاگ جاتا ہے۔
 
Top