کویل کہ ! ایک پرندہ ہے

مفتی ناصرمظاہری

کامیابی توکام سے ہوگی نہ کہ حسن کلام سے ہوگی
رکن
کویل کوبعض علاقوں میں پپیہابھی کہتے ہیں اوریہ پرندہ اپنے پنجوں سے نوچ کرنہیں کھاتاہے اس کاکھاناجائزہے۔

الجواب الصحیح
رضوان یونس
 
ابن ہمام

وفقہ اللہ
رکن
مفتی ناصرمظاہری نے کہا ہے:
کویل کوبعض علاقوں میں پپیہابھی کہتے ہیں اوریہ پرندہ اپنے پنجوں سے نوچ کرنہیں کھاتاہے اس کاکھاناجائزہے۔

بے حد مشکور ہوں حضرت
میں یہ تو نہیں جانتا کہ پپیہا اسی پرندے کو کہا جاتا ہے
لیکن یہ صحیح ہے کہ یہ پرندہ نہ تو پنجوں سے نوچتا ہے نہ پکڑتا ہے اور پھل کے سوا کھاتا بھی کچھ نہیں
لیکن براہ کرم بحوالہ لکھیں تاکہ اعتماد کےساتھ بات کی جا سکے
ایک بار پھر شکریہ
 
Top