دعاؤں میں یادرکھنا

مفتی ناصرمظاہری

کامیابی توکام سے ہوگی نہ کہ حسن کلام سے ہوگی
رکن
ایک ہندوستانی شخص عرب گیااس کوعربی نہیں آتی تھی،ایک جگہ دوعربی آپس میں لڑجھگڑرہے تھے ،بحث ومباحثہ عروج پرتھا،ہندوستانی نے ان دونوں کواس حالت میں دیکھ کراورآپس میں عربی میں بات کرتے دیکھ کرسمجھاکہ شایدیہ لوگ قرآن کریم کامذاکرہ کررہے ہیں اورپھران کے پاس پہنچااوردونوں کوروک کرملتجی ہواکہ مجھے بھی اپنی خصوصی دعاؤں میں یادرکھنا۔
 

سیفی خان

وفقہ اللہ
رکن
مفتی صاحب وہ بھی تو ہے ناں
1 پٹھان بھائی سعودیہ گیا تو وہاں لیٹرین کے باہر کھڑا تھا
اس لیٹرین میں ایک عربی فون کر رہا تھا
جب وہ باہر نکلا تو پٹھان نے اسے مارنا شروع کر دیا
اور کہا
““ اوے خوچہ کا بچہ لیٹرین میں تلاوت کرتا ہے““
 
Top