ماہنامہ برقی جریدہ افکارِ قاسمی شمارہ نمبر 3

سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

ذیشان نصر

وفقہ اللہ
رکن
السلام علیکم !
آخر کار جان لیوا انتظار کے بعد وہ مرحلہ آن پہنچا ۔۔۔ جس کا تھا سب کوانتظار ۔۔۔۔۔۔
جی ہاں ۔۔۔۔
افکارِ قاسمی کا تیسرا شمارہ
شائع ہو چکا ہے ۔۔۔۔۔۔
درج ذیل ربط پر ملاحظہ فرمائیں ۔۔۔۔



مزید برآں اس پر اپنے سود مند تبصرہ جات سے بھی نوازیں۔۔۔!
شکریہ
والسلام
 

احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
شکریہ ذیشان نصر بھائی ۔بہت ہی خوبصورت ڈیزائن کیا ہے ،ماشاء اللہ۔
البتہ مدیر تحریر مفتی ناصر مظاہری دام ظلہ العالی کا اسم گرامی افکار ٹیم میں شامل ہو نے سے رہ گیا ہے ۔توجہ فر مائیں۔
 

بنت حوا

فعال رکن
وی آئی پی ممبر
شکریہ ذیشان نصر بھائی ۔بہت ہی خوبصورت ڈیزائن کیا ہے ،ماشاء اللہ۔
 

محمد نبیل خان

وفقہ اللہ
رکن
الحمد للہ ۔۔۔تمام حمد و ثناء اللہ کریم کے لئے ہیں جس کے فضل و کرم سے “ افکار قاسمی “ شمارہ نمبر 3 ہمارے سامنے موجود ہے ۔الحمدللہ ۔
اس کے بعد زیشان نصر بھائی کا بہت بہت شکریہ جنہوں نے بڑی محبت ، محنت اور لگن کے ساتھ نوک پلک سنوار کر “ افکار قاسمی“ کو“الغزالی فورم “ کی زینت بنایا ۔ ۔ ۔بہت بہت شکریہ
میں سمجھتا ہوں کہ ایسے حالات میں جبکہ نیٹ کی سہولت بھی نہ ہونے کے برابر ہو ۔۔۔ بجلی بھی غائب اور کئی دن غائب ہو ایسے حالات میں کام کرنا بہت مشکل ہوتا ہے بلکہ بہت ہی مشکل ہوتا اور نا ممکن بن جاتا ہے مگر ذیشان بھائی نے ایسے حالات میں نا ممکن کو ممکن بنا کر دکھا دیا اور اپنی انتھک محنت سے اسے حسین تر بنا کر ہمارے فورم “ الغزالی فورم “ کی زینت بنا دیا ۔۔ ۔
ذیشان بھائی کی نظر کرتا ہوں
ارادے جن کے پختہ ہوں نظر جن کی خدا پر ہوں
وہ تلاطم خیز موجوں سے گھبرایا نہیں کرتے​
 

أضواء

وفقہ اللہ
رکن
ماشاء الله تبارك الرحمن۔۔۔۔۔۔
بہت ہی خوبصورت ہے
اللهم زيد وبارك
الله سبحانه وتعالى “ افکار قاسمی “ کو دن دُگنی رات چوگنی
ترقی دے ۔۔۔

پھر سے آپ سب کا بیحد شکریہ ۔۔۔
images
 

ذیشان نصر

وفقہ اللہ
رکن
احمدقاسمی نے کہا ہے:
شکریہ ذیشان نصر بھائی ۔بہت ہی خوبصورت ڈیزائن کیا ہے ،ماشاء اللہ۔
البتہ مدیر تحریر مفتی ناصر مظاہری دام ظلہ العالی کا اسم گرامی افکار ٹیم میں شامل ہو نے سے رہ گیا ہے ۔توجہ فر مائیں۔
مولانا قاسمی صاحب آپ کے حکم پر مفتی ناصر مظاہری صاحب کا نام شامل کر دیا ہے۔۔۔اور ربط بھی مدون کر دیا گیا ہے ۔۔۔
 

ذیشان نصر

وفقہ اللہ
رکن
السلام علیکم !
میں نے افکارِ قاسمی میں کچھ تبدیلیاں کی ہیں۔۔۔۔ تمام احباب چیک کر کے ان پر اظہارِ خیال کریں۔۔۔۔
میں نے فہرست کو لنک لگا دیا ہے ۔۔۔ اب آپ فہرست کے جس عنوان پر کلک کریں گے آپ خود بخود اسی عنوان کے مضمون پر پہنچ جائیں گے۔۔۔
اسی طرح ٹائٹل پیج پر الغزالی کے ویب ایڈریس کو بھی فورم کا ہی لنک لگا دیا ہے اس پر کلک کرنے سے فوری طور پر آپ فورم پر پہنچ سکتے ہیں۔۔۔!
اس کو چیک کر کے بتائیے گا کہ یہ لنک ٹھیک کام کررہا ہے یا نہیں؟

اوپر والا ربط مدون کر دیا ہے ۔۔۔۔!
آپ کی آراء کا منتظر ہوں۔۔۔ شکریہ۔۔۔!
 

احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
ماشاء اللہ بہت اچھا کیا ۔عنوان پر پہنچنے والی سہولت بڑی ضروری تھی ۔شکریہ ذیشان بھائی۔
 

سیفی خان

وفقہ اللہ
رکن
ماشاء اللہ ۔ ۔ افکار قاسمی کے شمارہ 3 کو دکیکھ اور پڑھ کر دل باغ باغ ہو گیا
شکریہ ذیشان نصر بھائی ۔بہت ہی خوبصورت ڈیزائن کیا ہے ،ماشاء اللہ۔
 
سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
Top