کیمونسٹ (دھریہ) ٹیچر

محمد نبیل خان

وفقہ اللہ
رکن
کیمونسٹ ٹیچر : بچوں میں آپ کو نظر آ رہا ہوں ؟

بچے : جی ہاں سر

کیمونسٹ ٹیچر : بچوں آپ کو اللہ نظر آ رہا ہے ؟

بچے : نہیں سر

کیمونسٹ ٹیچر : ہوتا تو نظر اللہ

بچہ : بچوں آپ کو ٹیچر کی عقل نظر آرہی ہے ؟

بچے : نہیں

بچہ : ہوتی تو نظر آ تی

 
Top