یو ٹیوب ودیگر بین ویب سائٹس اوپن کرنے کیلئے سوفٹ وئیر

ذیشان نصر

وفقہ اللہ
رکن
السلام علیکم !
کیا آپ یو ٹیوب یا دیگر بین ویب سائٹس اوپن کرنا چاہتے ہیں ؟
اور ایسا نہیں کر پارہے تو گھبرائیے مت صرف یہ پروگرام ڈاؤن لوڈ کر کے اسے چلائیے اور ہر بین ویب سائٹ آسانی سے کھولئے۔۔۔۔!
ربط یہ ہے ۔۔۔۔
 

احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
لیجئے نبیل خان صاحب آپ کا مسئلہ حل ہو گیا۔
شکریہ ذیشان بھائی
 
Top