فرق

zakwan

وفقہ اللہ
رکن
ایک پاگل نے دوسرے پاگل سے پوچھاکہ ابے تجھ میں اورمجھہ میں کیافرق ہے۔
دوسرے پاگل نے جواب دیاکہ وہی جومجھ میں اوررتجھ میں فرق ہے۔
 

مفتی ناصرمظاہری

کامیابی توکام سے ہوگی نہ کہ حسن کلام سے ہوگی
رکن
صرف تجربہ کاروں سے ان کاتجربہ مطلوب ہے تاکہ

ذرا[]==[] کرجواب دوکہ اگرشوہرپربیوی اپناغصہ Frying Pan Mash اتارے توشوہرکو:-(||> کرناچاہئے یااپنی زبان :)/\:) کرنی چاہئے یامگرمچھ کی طرح :(tv) بہاناچاہئے؟
صرف تجربہ کارحضرات و’’حاضرات‘‘ہی جواب دیں۔ناتجربہ کاردورہی رہیں توبہترہے۔
 

m.usman

وفقہ اللہ
رکن
كیا بات تجربہ بہت ہے ماشاء اللہ
lol.gif
 
Top