مکتوبات عالیہ

عامر

وفقہ اللہ
رکن
مکتوبات عالیہ
حضرت شاہ عبد الرزاق علو ی القادری الجھنجھانوی​

یہ مجموعہ حضرت شاہ العالمین شاہ عبد الرزاق علوی القادری کے ۲۴ متبک مکتو بات عالیہ پر مشتمل ہے ۔یہ مکتوبات عالیہ کن مقامات اور کن مبارک ہاتھوں سے گزرتے ہوئے طباعت کے مراحل تک پہنچے پوری داستان اندرونی صفحات میں ملاحظہ کیجئے ۔اور ہمیں اور الغزالی ٹیم کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھئے ۔والسلام


ڈاؤن لوڈ
 

ziya

وفقہ اللہ
رکن
بہت خوب حضرت جی!اس کتاب کوڈاؤن لوڈکرلیاہے جمعہ کے دن کمپیوٹرپرجاکرپڑھوں گا
 

محمد ارمغان

وفقہ اللہ
رکن
ماشآء اللہ، اچھا سلسلہ شروع کیا ہے کہ اکابرین کی کتب منظر عام پر لائی جا رہی ہیں۔جزاک اللہ خیرا
حضرت شاہ عبد الرزاق علوی القادری الجھنجھانوی رحمہ اللہ تعالیٰ کا کچھ تعارف بھی کوئی اللہ کا بندہ یہاں لکھ دے تو نور علی نور ہو جائے گا۔
 
Top