ہدایات برائے فورم اصلاحِ سخن

ذیشان نصر

وفقہ اللہ
رکن
السلام علیکم!
الشعر من الحکمۃ کے مصداق اراکین الغزالی کے لئے “اصلاحِ سخن“ کے عنوان سے ایک سلسلہ شروع کیا جارہا ہے جس میں تمام اراکین اپنی شاعری بغرضِ اصلاح پیش کر سکیں گے ۔۔۔ جہاں پر الغزالی کے شعراء ان نوآموز شعراء کے کلام کی اصلاح کریں گے۔۔۔۔!
اس کیلئے درج ذیل باتوں کا خیال رکھیں۔۔۔۔
1۔ آپ اپنی یا اپنے کسی دوست رشتہ دار وغیرہ کی شاعری بھی ان کی اجازت سے اصلاح کیلئے پیش کر سکتے ہیں ۔۔۔۔
2۔ شاعری یونیکوڈ ٹیکسٹ کی شکل میں ہونی چاہئے نہ کہ تصویری شکل میں ۔۔۔!
 

عمرانکمال

وفقہ اللہ
رکن
اسلام علیکم! غزل برائے اصلاح

چا هتوں کا يوں سلسله رکھا
اپنے ساتھ اس نے قافله رکھا

فرقتوں ميں بھي پاس هے ميرے
قر بتوں ميں بھي فاصله رکھا

درد سے آشنا کيا تو نے
گھر ميں سب نے تھا لاڈ له رکھا

حسن پے جب کيا غرور اس نے
سامنے هم نے بلبله رکھا

رات کا سا گماں هوا هم کو
زلف کو اس نے جب کھلا رکھا

عشق کے کھيل کھيلتا وه رها
مخبوب اس نے يه مشغله رکھا

حسن نے عشق ميں مرے دل کو
زندگي ساري مبتلا رکھا

مے کشي بے حساب کي هم نے
خشک پھر بھي مگر گله رکھا
 
Top