سیما کو مبارکباد

  • موضوع کا آغاز کرنے والا قاسمی
  • تاریخ آغاز
سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
ق

قاسمی

خوش آمدید
مہمان گرامی
100مراسلے پورے ہونے پر
میری اور الغزالی فیملی کی طرف سے سیما کو مبارک باداور نیک دعائیں۔
 

سیما

وفقہ اللہ
رکن
واہ مجھے یقین نہں آرہاا ہے میں نے اتنی جلدی سنچری مکمل کر لی'@^@||| جزاک بھائی آپ کی دعا رہی تو میں 100000 بھی مکمل کر لونگی'@^@|||o|\~
 

صدف

وفقہ اللہ
رکن
سیما باجی جس طوفانی اندازمیں تم نے سنیچری مکمل کی ہے ہمیں امید ہے 100000کی منزل بھی بہت دور نہیں ہے۔
 

راجہ صاحب

وفقہ اللہ
رکن
مبارک باد تو میں نے دی ہی نہیں

میری طرف سے بھی سیما کو 100 کا ہندسہ عبور کرنے پر بہت بہت مبارک باد

اللہ کرے زور قلم اور زیادہ
 

بے باک

وفقہ اللہ
رکن
لڑکیاں اس عہد کی مردوں سے بازی لے گئیں ، جب کہ ہم ابھی تک نناوے بھی پورے نہ کر سکے ،
میری طرف سے آپ کو بہت بہت مبارک باد قبول ہو ،
امید ہے آپ کی برق رفتاری سے سب کو پیچھے چھوڑ جائیں گی ،
 

سیما

وفقہ اللہ
رکن
تمام ممبرز کا شکریہ اور سپوٹ کرنے کا بھی :)/\:)

بے باک نے کہا ہے:
لڑکیاں اس عہد کی مردوں سے بازی لے گئیں ، جب کہ ہم ابھی تک نناوے بھی پورے نہ کر سکے ،
میری طرف سے آپ کو بہت بہت مبارک باد قبول ہو ،
امید ہے آپ کی برق رفتاری سے سب کو پیچھے چھوڑ جائیں گی ،
ہاہاہاہاہاہہااہہاہا اآپکا مطلب ہے میں بہت باتیں کرتی ہوں '@^@||| نہں تو
میرے منہ میں تو زبان ہی نہں ہے وہ اور بات ہے گھر والوں کے کان کے پردے ------ o|^_^|o o|\~
 
سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
Top