رہنے دو

مولانانورالحسن انور

رکن مجلس العلماء
رکن مجلس العلماء
ن
نہ مجھے مال و دولت دو نہ مجھے گہنے دو
میں عاشق ہوں انکامجھے یونہی رہنے دو
نہ روکو مجھے مصطفی مصطفی کہنے دو
ذرا ان کی محبت میں آنسو بہنے دو
اگر روزحشر اٹھائیںفرشتے انکے در سے
آقا مسکرا کے بولیں یہ میرا ہے اسے رہنے دو​
صل اللہ علیہ وسلم
از کلام حسن خان
 
Top