فیشن

مولانانورالحسن انور

رکن مجلس العلماء
رکن مجلس العلماء
فیشن میں مکمل ہے میرے دور کا جوان دوستو

مگر پڑھائی اس کی ہمیشہ ادھوری ہوتی ہے
رنگین مزاجی تو نوجوانوں کی ذرا دیکھئے
کتاب کے ہر ورق پرکہیں ریکھا کہیں مادھوری ہوتی ہے
 

احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
حسن خان نے کہا ہے:
فیشن میں مکمل ہے میرے دور کا جوان دوستو

مگر پڑھائی اس کی ہمیشہ ادھوری ہوتی ہے
رنگین مزاجی تو نوجوانوں کی ذرا دیکھئے
کتاب کے ہر ورق پرکہیں ریکھا کہیں مادھوری ہوتی ہے

بالکل بجا ارشاد ہے۔!Banana Dance
 

محمد نبیل خان

وفقہ اللہ
رکن
مفتی ناصرمظاہری نے کہا ہے:
کتاب کے ہر ورق پرکہیں ریکھا کہیں مادھوری ہوتی ہے-
یہ کیاچیزہے؟سمجھانہیں!
یہ چیزیں دیکھنے سے تعلق رکھتی ہیں ۔۔۔ کھانے والوں کو ہضم نہیں ہوتیں Frying Pan Mash :->~~
 

محمد ارمغان

وفقہ اللہ
رکن
مفتی ناصرمظاہری نے کہا ہے:
کتاب کے ہر ورق پرکہیں ریکھا کہیں مادھوری ہوتی ہے-
یہ کیاچیزہے؟سمجھانہیں!
“ریکھا، مادھوری“ یہ انڈین اداکاروں کے نام ہیں۔
 

مفتی ناصرمظاہری

کامیابی توکام سے ہوگی نہ کہ حسن کلام سے ہوگی
رکن
la_quwwata_illa_bi_llah_by_shaheeed-d2zrlui.jpg
لاحول ولاقوۃ الاباللہ العلی العظیم

میں نے ریکھاکامطلب سمجھاتھاکہ بادل مرادہیں کیونکہ ہمارے یہاں توریکھااس بادل کوکہتے ہیں جوفضاؤں میں اڑتے بھاگتے اورچلتے پھرتے دکھائی دیتے ہیں۔[align=justify]
 
Top