اذاصح الحدیث فہومذہبی

مفتی ناصرمظاہری

کامیابی توکام سے ہوگی نہ کہ حسن کلام سے ہوگی
رکن
حضرت امام اعظم ابوحنیفہ علیہ الرحمۃ کاعلمی شجرہ دیکھیں اورغیرمقلدین کے لئے دعائے خیرفرمائیں۔
لنک یہ ہے کلک کریں۔
http://www.muftisays.com/forums/members-research-group/4506/imam-al-azam-abu-hanifa-(rahmathulah-alaih)-shajarah-ilmi.html
امام اعظم :زندہ باد
امام اعظم کے مقلدین :زندہ باد
 

محمد نعمان

وفقہ اللہ
رکن
جزاک اللہ مفتی صاحب۔

غیر مقلدین اس معاملے میں بڑے گڈ مڈ ہیں۔ کبھی تو امام اعظم علیہ رحمہ کی شان کو مانتے ہیں، کبھی جرح کی حد کر دیتے ہیں، یہ بیچارے اسی سوچ کے اندر بری طرح پھنسے ہوئے ہیں، کوئی جائے امان نہیں مل پاتی انہیں۔
 

imani9009

وفقہ اللہ
رکن
حضرت امام اعظم ابوحنیفہ علیہ الرحمۃ کاعلمی شجرہ دیکھیں اورغیرمقلدین کے لئے دعائے خیرفرمائیں۔
لنک یہ ہے کلک کریں۔
http://www.muftisays.com/forums/mem...hanifa-(rahmathulah-alaih)-shajarah-ilmi.html
امام اعظم :زندہ باد
امام اعظم کے مقلدین :زندہ باد
اگر اس امیج کو اسی فارم پر پوسٹ کر دیتے تو اچھا ہوتا۔ اب تو امیج لنک بریک ہو گیا ہے
 
Top