غیر مقلدین اور بخاری شریف

مولانانورالحسن انور

رکن مجلس العلماء
رکن مجلس العلماء
غیر مقلدین کی کتب پڑھیں یا جلسے سنیں تو ہر جگہ یہ ہی اعلان سننے میں آے گا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بخاری شریف قرآن کے بعد سب سے اعلی کتاب ہے حدیث کی بات ہو تو بخاری ۔۔۔۔۔۔ حوالے کی بات ہو تو بخاری ۔۔۔۔۔۔ اس کے علاوہ کوئی دلیل معتبر ہی نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آئے ذرا دیکھتے ہیں یہ لوگ کتنی محبت بخاری سے کرتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مشہور صحافی اختر کاشمیری اپنے سفر نامہ آتش کدہ ایران ص 109 میںلکھتے ہیں جس کا خلاصہ یوں ہے اس سیشن کے آخری مقرر گوجرانوالہ کے اہل حدیث عالم بشیر الرحمن مستحسن تھے ۔۔۔۔۔۔۔۔ مولا نا فر مانے لگے اب تک جو کچھ کہا گیا ہے وہ قابل قدر ضرور ہے قابل عمل نہیں اختلاف ختم کرنے کے لئے اسباب اختلاف کو مٹا نا ہو گا ۔۔۔۔۔۔۔۔ اگر آپ صدق دل سے اتحاد چاھتے ہیں تو ان تمام روایا ت کو جلا نا ہو گا ۔۔۔جو ایک دوسرے کی دل آزاری کا سبب ہیں ۔۔۔۔۔ ہم بخاری کو آگ میں ڈالتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔ آپ اصول کافی کو نذر آتش کریں آپ اپنی فقہ صاف کریں ہم اپنی فقہ صاف کر دینگے( آتشکدہ ایران ص109) یہ ہے بخاری کی محبت ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نواب وحید الزمان اور بخاری​
امام جعفر صادق مشہور امام ہیں بارہ اماموں میں سے بڑے ثقہ اور فقیہ اور حافظ تھے امام مالک اور امام ا بو حنیفہ کے شیخ ہیں اور امام بخاری کو معلوم نہیں کیا شبہ ہو گیا ہے کہ وہ صحیح میں ان سے روایت نہیں کرتے ۔۔۔۔ اللہ امام بخاری پر رحم کرےمروان اور عمران اور کئی خوارج سے روایت کی اور امام جعفر سے جو ابن رسول اللہ صل اللہ علیہ وسلم ہیں ان کی روایت میں شبہ کرتے ہیں (لغات الحدیث ص 61ج1 )
حکیم فیض عالم اور بخاری​
دراصل امام بخاری میرے نزدیک اس روایت کے معاملے میں مرفوع القلم ہیں (صدیقہ کائنات ص106)
ذرا آئینہ لے کر وہ اپنی شکل تو دیکھیں
بڑے آئے میرا چاک گریباں دیکھنے والے​
 

مفتی ناصرمظاہری

کامیابی توکام سے ہوگی نہ کہ حسن کلام سے ہوگی
رکن
اگر آپ صدق دل سے اتحاد چاھتے ہیں تو ان تمام روایا ت کو جلا نا ہو گا ۔۔۔جو ایک دوسرے کی دل آزاری کا سبب ہیں ۔۔۔۔۔ ہم بخاری کو آگ میں ڈالتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔ آپ اصول کافی کو نذر آتش کریں آپ اپنی فقہ صاف کریں ہم اپنی فقہ صاف کر دینگے( آتشکدہ ایران ص109) یہ ہے بخاری کی محبت ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نواب وحید الزمان اور بخاری
کیابات ہے یہی بات توہمارے اکابرسمجھاناچاہتے ہیں کہ تصلب کے ساتھ تسلف ضروری ہے ورنہ ایسابھٹکوگے کہ کوئی راہی نہ ملے گا۔دیکھ لیاآپ نے غیرمقلدین کاحشر؟کس طرح بخاری شریف ہی کونعوذباللہ آگ لگانے کی بات کررہے ہیں۔مجھے توان موضوعات پرکچھ لکھتے ہوئے بھی شرم آتی ہے اورہماری تشریح سے غیرمقلدیت کی خواہ مخواہ تشہیرہوتی ہے۔
ہمارے حضرت تھانوی علیہ الرحمۃ سے کسی نے غیرمقلدیت کی بات پوچھاتھاتوحضرت نے فرمایاتھاکہ بزرگوں سے بدظنی غیرمقلدیت کی ابتدااوران پرسب وشتم اس کی انتہاہے۔
 

مولانانورالحسن انور

رکن مجلس العلماء
رکن مجلس العلماء
ہمارے حضرت تھانوی علیہ الرحمۃ سے کسی نے غیرمقلدیت کی بات پوچھاتھاتوحضرت نے فرمایاتھاکہ بزرگوں سے بدظنی غیرمقلدیت کی ابتدااوران پرسب وشتم اس کی انتہاہے۔
 

مزمل شیخ بسمل

وفقہ اللہ
رکن
در اصل معاملہ یہ ہے کہ غیر مقلد امام ابو حنیفہ کی تقلید کو تو شرک اور کفر مانتا ہے۔ مگر اپنے مسائل پوچھنے کے لئے علاقے کی اہلحدیث مسجد کے امام کی تقلید کو شرک نہیں جانتا۔

بہت خوب مراسلہ ہے۔ جزاک اللہ خیرا۔ :)
 

شکیل یونس

وفقہ اللہ
رکن
ر اصل معاملہ یہ ہے کہ غیر مقلد امام ابو حنیفہ کی تقلید کو تو شرک اور کفر مانتا ہے۔ مگر اپنے مسائل پوچھنے کے لئے علاقے کی اہلحدیث مسجد کے امام کی تقلید کو شرک نہیں جانتا۔
بہت خوب جی
 

تعاقب

وفقہ اللہ
رکن
شکیل یونس نے کہا ہے:
ر اصل معاملہ یہ ہے کہ غیر مقلد امام ابو حنیفہ کی تقلید کو تو شرک اور کفر مانتا ہے۔ مگر اپنے مسائل پوچھنے کے لئے علاقے کی اہلحدیث مسجد کے امام کی تقلید کو شرک نہیں جانتا۔
بہت خوب جی

شیخ جی جتنی چاہو "بے پَر اڑا لو:->~~
 

شکاری

وفقہ اللہ
رکن
شیخ صاحب کی یہ تو پرانی عادت ہے ۔جناب 40 اشخاص کا نام پیش کریں ۔ورنہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

محمد نبیل خان

وفقہ اللہ
رکن
تعاقب نے کہا ہے:
شکیل یونس نے کہا ہے:
ر اصل معاملہ یہ ہے کہ غیر مقلد امام ابو حنیفہ کی تقلید کو تو شرک اور کفر مانتا ہے۔ مگر اپنے مسائل پوچھنے کے لئے علاقے کی اہلحدیث مسجد کے امام کی تقلید کو شرک نہیں جانتا۔
بہت خوب جی

شیخ جی جتنی چاہو "بے پَر اڑا لو:->~~
یہ بے پر کی نہیں ہے بھائی ایسا ہی ہوتا ہے اپنی مسجد کے امام کی تقلید تو یہ کرتے ہیں ۔ آپ اس پر چاہے جو مرضی کہیں وہ آپ کی مرضی ہے
 
Top