امام اعظم ابو حنیفہ رحمہ اللہ تعالیٰ حدیث شریف کی روشنی میں

محمد ارمغان

وفقہ اللہ
رکن
امام اعظم ابو حنیفہ رحمہ اللہ تعالیٰ حدیث شریف کی روشنی میں

رجل من ابناء فارس۔ (مسلم)
حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشادگرامی ہے: ’’اگر ایمان ثریا کے پاس بھی ہو گا تو ابنائے فارس میں سے ایک شخص اس کو وہاں سے اُتار لائے گا“۔

بالاتفاق اس حدیث کا مصداق ابو حنیفہ نعمان بن ثابت (رحمہ اللہ تعالیٰ) ہیں۔ (سیوطی)
 
Top