سالگرہ مبارک ہو بلال بھائی

سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

سیما

وفقہ اللہ
رکن
الغزالی کے ممبر بلال کی آج سالگرہ ہے
الغزالی کے تمام ممبران کی طرف سے انہیں سالگرہ بہت بہت مبارک ہو
اللہ آپ کو ہر قدم پر خوشیاں عطا فرمائے۔ آمین
 

بلال جٹ

وفقہ اللہ
رکن
سیما نے کہا ہے:
الغزالی کے ممبر بلال کی آج سالگرہ ہے
الغزالی کے تمام ممبران کی طرف سے انہیں سالگرہ بہت بہت مبارک ہو
اللہ آپ کو ہر قدم پر خوشیاں عطا فرمائے۔ آمین

شکریہ شکریہ سیما بہنا خیر مبارک بہت بہت شکریہہہہہہہہہہہہہہہہہ
 
ق

قاسمی

خوش آمدید
مہمان گرامی
نیاسفر ہے نئی منزلیں بلاتی ہیں
مسافرو!روش کارواں بدل ڈالو

ہم اپنے بھائی بلال جٹ کی سالگرہ کے موقع پر
انھیں مبارک باد پیش کرتے ہین ۔انکی کامیابی
وکامرانی کیلئے دعا کرتے ہیں

تم سلامت رہو ہزار برس
ہر برس کے ہوں دن پچاس ہزار
[align=center]
 

تانیہ

وفقہ اللہ
رکن
میری طرف سے بھی بلال جٹ کو سالگرہ مبارک۔۔۔دعا ہے کہ انکا آنے والا ہر دن خوشیوں اور کامیابیوں سے بھرا ہوا ہو ۔۔۔آمین
 
سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
Top