بیوی کیسی ہو نی چاہئے

احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
بیوی کیسی ہو نی چاہئے​
[align=center][video=youtube]https://www.youtube.com/watch?feature=endscreen&NR=1&v=52-vzJHZO-s[/video]​
[/align]
 

احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
سیفی خان نے کہا ہے:
جزاک اللہ

یعنی بیوی جیسی بھی ہو“ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔چلے گی یاچلائے گی۔۔۔۔۔۔جزاک اللہ “؟
 

مفتی ناصرمظاہری

کامیابی توکام سے ہوگی نہ کہ حسن کلام سے ہوگی
رکن
بیوی کو بیوی ہی ہونا چاہئے :
یہ توعجیب بات ہے ارے بھائی بیوی نہ چاہ کربھی بیوی ہی رہے گی۔ہمارے یہاں توبیوی بیوی ہی رہتی ہے۔اور’’ردولوی‘‘صاحب کی بیوی والی کہانی سن کربہت مزہ آیا۔آپ بھی سنئیں اورغم غلط کریں۔
 

پیامبر

وفقہ اللہ
رکن
جلدی فیصلہ کیجیے، بشمول من، چند دیگر حاضرین محفل چراغ رخِ زیبا لے کر اسے ڈھونڈ رہے ہیں۔ ہمیں سہولت رہے گی۔~^o^~
 
Top