رشتے

سیفی خان

وفقہ اللہ
رکن
ہم انسان کس قدر بھولے اور نازک ہوتے ہیں۔۔ کتنی جلدی رشتوں کے کومل دھاگے اپنی روح کے ریشوں سے جوڑ لیتے ہیں۔۔۔ شاید ہم اسی لیے پل پل توٹتے اور جڑتے رہتے ہیں۔۔اللہ نے ہمارے اندر احساس نام کا یہ جو جذبہ رکھا ہے یہ ہمیں کسی کروٹ چین نہیں لینے دیتا، اک آس ٹوٹتی ہے تو دوسری جنم لے لیتی ہے

ہاشم ندیم کے ناول " عبداللہ " سے اقتباس
 
Top