”تو کیا چند سکوں کی خاطر اپنے ہاتھ پاﺅں کٹوالوں؟

مفتی ناصرمظاہری

کامیابی توکام سے ہوگی نہ کہ حسن کلام سے ہوگی
رکن
بھکاری نے بازار میں کسی عورت سے پیسے مانگے تو اُس نے حقارت سے دیکھتے ہوئے کہا ”شرم نہیں آتی، بھیک مانگتے ہوئے؟ اچھے بھلے ہٹے کٹے تو ہو اور ہاتھ پاﺅں بھی سلامت ہیں“۔
”تو کیا چند سکوں کی خاطر اپنے ہاتھ پاﺅں کٹوالوں؟“ بھکاری نے تلملا کر کہا۔
 

مفتی ناصرمظاہری

کامیابی توکام سے ہوگی نہ کہ حسن کلام سے ہوگی
رکن
ہزاروں روپے کا نقصان ہوگیا

ایک فقیر نے قریب سے گزرتے ہوئے شخص کے سامنے ہاتھ پھیلایا تو اس نے کہا ’ ’ابھی میرے پاس ریزگاری نہیں ہے، واپس آﺅں گا تو مانگ لینا“۔
”ہوں.... اس اُدھار کے چکر میں ہزاروں روپے کا نقصان ہوگیا“۔ فقیر نے بُرا سا منہ بنا کر کہا۔
 

سارہ خان

وفقہ اللہ
رکن
:-(||> :-(||> اس اُدھار کے چکر میں ہزاروں روپے کا نقصان ہوگیا“۔ فقیر نے بُرا سا منہ بنا کر کہا۔
 
Top