" اچھا کھانا پکانے کے طریقے۔

سیفی خان

وفقہ اللہ
رکن
ایک فقیر نے گھرکا دروازہ کھٹکھٹایا اور کہا: "اللہ کے نام پہ کھانا کھلادو"خاتونِ خانہ نے کھانا بھجوادیا ۔
دوسرے دن فقیر گھر کے دروازے پر ایک کتاب رکھ گیا جس کا عنوان تھا۔
" اچھا کھانا پکانے کے طریقے ‘ []---
 
Top