دعائے مغفرت

احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
حضرت مولانا حکیم محمد ادریس حبان رحیمی دامت برکاتہم کے نسبتی برادر
حضرت مولانا کاتب شاہ محمد انصاری رحیمی ۔خلیفہ ومجاز حضرت مولانامصطٍفےٰ
کامل صاحب رشیدی ۔نبیرہ حضرت مولانا گنگوہی رحمۃ اللہ علیہ ،وخلیفہ ومجاز حاذق الامت ،پرنامبٹ۔ 14-4-11بعد نماز مغرب طویل علالت کے بعد انتقال ہوگیا ۔انا للہ وانا الیہ راجعون۔


محمد فاروق اعظم قاسمی بنگلور
 

سیما

وفقہ اللہ
رکن
انا للہ وانا الیہ راجعون۔
اللہ سبحان و تعالٰی مرحوم کی بخشش فرمائے اور انہیں‌جنت الفردوس میں‌بہترین مقام عطا فرمائے۔ آمین، ثم آمین
 

تانیہ

وفقہ اللہ
رکن
انا للہ وانا الیہ راجعون
اللہ سبحان و تعالٰی مرحوم کی بخشش فرمائے اور انہیں‌ جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے۔۔۔۔۔آمین
 
Top