صبرکاپھل

مفتی ناصرمظاہری

کامیابی توکام سے ہوگی نہ کہ حسن کلام سے ہوگی
رکن
حضرت ذوالنورین رضی اللہ عنہ ایک دفعہ مسجدنبوی میں وعظ فرمارہے تھے ،اچانک جہجاہ غفاری کھڑاہوااورآپ کے دست مبارک سے عصاچھین لیا،حضرت ذوالنورین نہایت حلیم اورباحیاتھے ،اپنے حلم اورحیاکی وجہ سے کچھ نہیں فرمایا:لیکن قول نبی من عادی لی ولیاًفقدآذنتہ بالحرب اللہ تعالیٰ نے اس گستاخی کی سزایہ دی کی اس نالائق شخص کے ہاتھ میں کینسرہوگیااوراس کاہاتھ کلی طورپرگل سڑکرگرگیااورایک ہی سال کے اندرمرگیا۔(شاہ ولی اللہ:حجۃ اللہ البالغہ)
 
Top