مومن کی فراست

مفتی ناصرمظاہری

کامیابی توکام سے ہوگی نہ کہ حسن کلام سے ہوگی
رکن
جولوگ اللہ کے دوست ہوتے ہیں انھیں وہ نظرآتاہے جوکسی اورکونظرنہیں آتا،حضرت ذوالنون مصری کاواقعہ بلبل شیرازنے لکھاہے کہ ایک شخص میرے پاس آیااوردعاکی درخواست کرکے کہنے لگاکہ میں اپنے مالک کے احکامات کی پیروی کرتاہوں،زیادہ سے زیادہ کام کرتاہوںمگرمالک کے عتاب اورناراضگی سے ڈرتابھی رہتاہوں۔
حضرت ذوالنون مصری اتنی بات سن کررونے لگے اورفرمایاکہ اے شخص!جتناتواپنے مالک کی خدمت کرتاہے،صبح وشام اس کے احکامات کی تعمیل میں گزارکربھی اس کے عتاب وناراضگی سے ڈرتارہتاہے اگرمیں اتنااپنے رب سے ڈروں توصدیقین میں شمارکیاجاؤں۔
 
محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی

سبحان اللہ
 
Top